نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    قصہ دوسرے لیپ ٹاپ کا (از قلم نیرنگ خیال)

    اچھا؟ میں نے تو حقیقت بیان فرمائی ہے۔
  2. فرحت کیانی

    کیا آپ امریکی شہریت کیلئے ٹیسٹ پاس کر سکتے ہیں؟۔۔۔۔۔۔

    اچھا۔ لیکن آن لائن سسٹم تو کافی عرصے سے کام کر رہا ہے۔ اور ٹھیک کام بھی کر رہا ہے۔ میں نے البتہ لائن میں لگ کر بنوایا ہے۔ آپ کا تجربہ مختلف رہا؟ نہیں بھئی۔ مجھے تو طارق عزیز شو والا الیکٹرا چاہیے وہ بھی سوال کے درست جواب پر۔ آخری بات پر انتہائی متفق!
  3. فرحت کیانی

    Sometimes, I can't figure out if I am in Pre-school or High school. Oh wait..I'm at work!

    Sometimes, I can't figure out if I am in Pre-school or High school. Oh wait..I'm at work!
  4. فرحت کیانی

    واہ۔ واہ سچ ہے!

    واہ۔ واہ سچ ہے!
  5. فرحت کیانی

    کیا آپ امریکی شہریت کیلئے ٹیسٹ پاس کر سکتے ہیں؟۔۔۔۔۔۔

    یہ سوال ہے یا حیرت کا اظہار؟ :question: اور اگر میں نے بتا دیا تو مجھے الیکٹرا دیا جائے گا یا جن سے سن کر بتا رہی ہوں, ان کی لائن حاضری کی جائے گی؟ :terror:
  6. فرحت کیانی

    قصہ دوسرے لیپ ٹاپ کا (از قلم نیرنگ خیال)

    برہمن کون؟؟؟ بس یاد آ رہے ہیں۔ تفصیلات چاہئیں تو انتظار فرمائیے۔ کوشش جاری ہے کہ قلم کا زنگ اتر جائے۔ ویسے بھی اگر زبان و بیان پر آپ لوگوں جیسا عبور حاصل ہوتا تو کیا چاہیے تھا۔
  7. فرحت کیانی

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    یہ تو میں نے دیکھا ہی نہیں تھا۔ ہے تو پوسٹس کی تعداد لیکن یہ دس سالوں میں کی گئی باتیں ہیں۔
Top