آمین اور بہت شکریہ۔
اساتذہ کے دن کی مبارکباد سب کے لیے کہ ہر اس شخص نے, جس نے کسی کو کچھ اچھا سکھایا, نے پیغمبرانہ پیشے کی پیروی کی۔ اب وہ مسجد, مدرسہ, سکول, کالج یا یونیورسٹی جیسی درسگاہ میں پڑھنا لکھنا سکھا رہا ہو یا ورکشاپ میں کسی کو کوئی ہنر سکھا رہا ہو۔ یا اردو محفل جیسے ہی کسی فورم پر...