نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    بارہویں سالگرہ محفل کی چند باوقار شخصیات

    آج تو ایک کے بعد ایک سرپرائز مل رہا ہے۔ جزاک اللہ خیر نور آپ نے توجہ کے قابل سمجھا ورنہ میرا شمار انتہائی عام عوام محفلین میں ہوتا ہے۔ یہ آپ کا حسن نظر و حسن ظن ہے اور شاید کمپیوٹرانہ زندگی کی مہربانی ہے کہ صرف خوبیاں ہی خوبیاں دکھائی دیتی ہیں۔ ورنہ۔۔۔ اور جہاں تک آپ کے جی چاہنے والی بات ہے تو...
  2. فرحت کیانی

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    آپ کی محبت ہے کہ یاد رکھا مریم۔ سلو والی بات آپ نے درست کہی۔ میرا شمار غبی بچوں میں ہوتا ہے۔ رہی معاملات کی بات تو اکثر معاملات کی معلومات مجھے ملتی ہی نہیں ہیں۔ خوش رپیں بہت سا اور محفل میں یونہی خوشیاں بکھیرتی رہیں۔
  3. فرحت کیانی

    چڑھتا سورج، دھیرے دھیرے، ڈھلتا ہے، ڈھل جائے گا۔

    پر اثر کلام۔ بہت شکریہ احمد۔ شاید موسیقی کے بغیر اس کلام کا تاثر کہیں زیادہ گہرا ہوتا۔
  4. فرحت کیانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 63: رمضان

    مدد کے لیے بہت شکریہ۔ مجھے سمجھ نہیں آئی میں کیوں نہیں پوسٹ کر پا رہی تھی۔ یہ رینڈم سی تصویر تھی 14 رمضان المبارک کی۔ ابھی ایک آدھ اور تصویر ہے۔ فرصت ہو تو پوسٹ کرتی ہوں۔
  5. فرحت کیانی

    وہی اک فریب حسرت کہ تھا بخشش نگاراں (شان الحق حقی)

    مرے آشیاں کا کیا ہے مرا آسماں سلامت ہیں مرے چمن کی رونق یہی برق و باد و باراں عمدہ انتخاب۔ شراکت کے لیے بہت شکریہ نیرنگ خیال اور طارق شاہ !
  6. فرحت کیانی

    مبارکباد فرحت کیانی @ 9999

    یہ تو بہت اچھی خبر ہے۔ مبارک ہو۔ سارہ سے بات ہو تو انہیں کہیے گا کہ یہاں بھی حاضری لگا جایا کریں کبھی کبھار۔
  7. فرحت کیانی

    مبارکباد فرحت کیانی @ 9999

    بہت شکریہ یوسف سلطان۔
  8. فرحت کیانی

    مبارکباد فرحت کیانی @ 9999

    میں اور کام؟ کیا یو گیا یے شگفتہ؟ بہت عرصہ ہو گیا اب تو خبر لیے دیئے۔ آپ سمیت سب کی خبر لینے کی ضرورت ہے ۔
  9. فرحت کیانی

    مبارکباد فرحت کیانی @ 9999

    مجھے نظر نہیں آ رہی جیسے آپ کے خان صاحب کی 'تبدیلی' دکھائی نہیں دیتی۔
  10. فرحت کیانی

    ظالم سماجی میڈیا ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بالکل۔ یی کام صرف سست سست ہی کر سکتے ہیں۔
  11. فرحت کیانی

    افتخار عارف کوئی مژدہ نہ بشارت نہ دعا چاہتی ہے

    شہر بے مہر میں لب بستہ غلاموں کیقطار نئے آئین اسیری کیبنا چاہتی ہے واہ۔ بہت خوب۔ عمدہ شراکت اور بہت شکریہ احمد۔
  12. فرحت کیانی

    یہ بات سمجھ میں آئی نہیں

    واہ واہ۔ یہ تو خوب کام یو گیا۔ زبردست۔ بہت شکریہ سخنور۔ آپ کیسے ہیں؟ بہت عرصے بعد آپ کی پوسٹ دیکھی۔
  13. فرحت کیانی

    فسانہ آزاد: اباجان کی داستانِ حیات

    خلیل بھائی ایک بار پھر مسکراہٹ اور دکھ والی کیفیت طاری ہو گئی۔ آپ کی بھابھی نے بھی مرحوم کی شخصیت کا نقشہ اس خوبی سے کھینچا کہ محسوس ہوا کہ ہم بھی وہیں کہیں وجود ہیں۔ اللہ تعالٰی سے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے بہت ساری دعائیں۔ آمین
  14. فرحت کیانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 63: رمضان

    تصویر پوسٹ نہیں ہو رہی۔ اور اس وقت وقت بھی نہیں ہے۔ اس لیے پھر سہی۔
  15. فرحت کیانی

    مبارکباد وارث بھیا کے محفل میں دس سال

    اسی سے منسلک ایک اورپوسٹ بھی ڈھونڈ نکالی تھی کل۔ یہ بھی دیکھیں۔ واقعی اچھے دن تھے وہ بھی۔
  16. فرحت کیانی

    مبارکباد فرحت کیانی @ 9999

    طویل جواب کا محل ہے لیکن صرف یہ کہوں گی کہ اللہ کرے محفل اور محفلین کا آپس میں ایسا اچھا تعلق ہمیشہ قائم رہے۔ آمین
Top