نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    مبارکباد فرحت کیانی @ 9999

    مبارکباد کہاں ہے بھئی؟
  2. فرحت کیانی

    مبارکباد فرحت کیانی @ 9999

    کاہلی کے اصولوں کو توڑنے کے بارے میں سوچنا بھی منشورِ آلکسی کے خلاف ہے۔
  3. فرحت کیانی

    مبارکباد فرحت کیانی @ 9999

    ٹریک ریکارڈ بتاتا ہے کہ مزید کچھ کہنا اتنا مشکل ہے کہ ناممکن سمجھیں۔
  4. فرحت کیانی

    مبارکباد فرحت کیانی @ 9999

    ہر انصافین کو ہر بات اور پیغام میں ایک پوشیدہ پیغام شامل یا تلاش کرنے کا کتنا شوق ہوتا ہے نا۔
  5. فرحت کیانی

    مبارکباد فرحت کیانی @ 9999

    خیر مبارک۔ کیسا لگا پھر؟
  6. فرحت کیانی

    مبارکباد فرحت کیانی @ 9999

    خیر مبارک۔ کہاں گم ہیں آپ؟ انابیہ ایان اور باقی سب کیسے ہیں؟ سارہ کی کوئی خبر ہے؟
  7. فرحت کیانی

    مبارکباد فرحت کیانی @ 9999

    واقعی۔ محفلین پہلے آپس میں بہت زیادہ باتیں کرتے تھے۔ :)
  8. فرحت کیانی

    مبارکباد فرحت کیانی @ 9999

    ضرور کہیں۔ اگر یہ واقعی 'سوالیہ' ہے تو واقعی ہم لوگ بہت باتیں کیا کرتے تھے۔ شگفتہ، شازیہ اشرف، ماورا اور میں۔ اتنی طویل نشستیں ہوا کرتی تھیں ۔ کریڈٹ میرے علاوہ باقی تینوں کو جاتا تھا کیونکہ انہوں نے مجھ سے کام کروانا ہوتا تھا۔ لیکن اب تو سب مصروف ہو گئے۔ اور اگر یہ 'تصدیق' والا واقعی ہے تو...
  9. فرحت کیانی

    مبارکباد فرحت کیانی @ 9999

    بہت شکریہ شگفتہ۔ بالکل۔ گڈ اولڈ ڈیز۔ اب تو آپ ملتی ہی نہیں ۔ اتنی ساری باتوں کو پڑے پڑے زنگ لگنا شروع ہو گیا ہے۔
  10. فرحت کیانی

    مبارکباد سیدہ شگفتہ کے 28000 مراسلے!

    ماشاءاللہ ۔ بہت بہت مبارک ہو سیدہ شگفتہ ۔ کتنا بولتی ہیں آپ ویسے!
  11. فرحت کیانی

    ظالم سماجی میڈیا ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    یعنی بروقت گرفت فرمائی ہے۔ فیس واش والی پوسٹ بھی دیکھ لیتے ہیں۔
  12. فرحت کیانی

    مبارکباد وارث بھیا کے محفل میں دس سال

    جی ہاں۔ آپ کے اس تھریڈ کو دیکھ کر مجھے بھی پہلا خیال یہی آیا تھا کہ آپ کے ساتھ ساتھ مجھ سمیت بہت سے اور محفلین بھی دس سال مزید پرانے ہو گئے۔ محنت تو واقعی کی پے کہ مجھے سال یاد نہیں آ رہا تھا لیکن چونکہ میں نے یہ سچویشن بہت انجوائے کی تھی اس لیے کبھی بھولی نہیں۔
  13. فرحت کیانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 63: رمضان

    اوہ۔ اس بار تو سیدہ شگفتہ نے جلدی تصویر پوسٹ کر دی۔ رمضان مبارک کو شگفتہ اور تمام محفلین کو۔
  14. فرحت کیانی

    ظالم سماجی میڈیا ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    فیس بک نہ چھوڑنے کی توجیہہ دے رہے ہیں احمد؟
  15. فرحت کیانی

    مبارکباد وارث بھیا کے محفل میں دس سال

    بہت بہت مبارک کو محمد وارث ۔ اس لڑی اور آپ کی پوسٹ پڑھ کر محفل کی پرانی یادیں تازہ ہو گئیں۔ محفل کی رونقیں, بلاگران کی جدوجہد خصوصا وہ وقت یاد آ گیا جب اردو ٹیک پر بلاگز گم ہو کر پھر واپس مل گئے تھے۔ اور جب آپ کی شادی کی سالگرہ والے دن شمشاد بھائی کو ان کی شادی کی سالگرہ کی مبارک بادیں دی جا رہی...
  16. فرحت کیانی

    فسانہ آزاد: اباجان کی داستانِ حیات

    خلیل بھائی۔ آخری دو پوسٹس پڑھ نہیں پائی تھی۔ اب پڑھ لی ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ اپنے ابا جان کو جس طرح آپ نے دیکھا بعینہ آپ کے قاری نے بھی ویسے ہی دیکھا۔ آخری پوسٹس نے جہاں بہت اداس کر دیا وہاں ویسی کی خوشی دی جیسی مشاہی
  17. فرحت کیانی

    پالتو جانور

    امان تو مانگیے خلیل بھائی۔ چند دن پہلے اس لفظ کا استعمال کرنے پر یہیں محفل پر مجھے ذہنی پستی اور گھٹیا سوچ کا طعنہ مل چکا ہے۔
  18. فرحت کیانی

    پالتو جانور

    ہمارے بچپن میں ہمارے گھر ایک بلی کا بچہ اور ایک کتا تھا۔ دونوں کی بہت زیادہ دوستی تھی اور کھانا پینا بھی ایک برتن میں تھا۔ بلی کا بچہ میرے چھوٹے بھائی کا بہت لاڈلا تھا۔ سو خوب نخرے اٹھائے جاتے۔ سردیوں میں جب سب دھوپ سینک رہے ہوتے تو اس کے لیے خصوصی تخت صحن میں لگوایا جاتا۔ جس پر کشن رکھ کر اس کے...
  19. فرحت کیانی

    گرمیوں کی چھٹیاں

    زبردست۔ ساڑھے آٹھ ماہ بھی بہت بہتر عرصہ ہے۔ کیا یہ تمام محکموں کے لیے پے یا اپنے اپنے رولز ہیں؟ پاکستان میں ابھی کچھ ادارے پرینٹل لیو دینا شروع ہوئے ہیں۔ بلکہ یہاں تو ماں کو بھی اتنی چھٹی نہیں ملتی۔
Top