میرا خیال ہے اس کے بعد مجھے کوئی بات نہیں کہنی چاہیے۔ کیونکہ واقعی میرا آئی کیو, میرا مینٹل لیول اور میرا عورت ہونا مجھے اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ اگر میں عورت کا بیچ چوراہے میں مذاق اڑتے دیکھوں تو کچھ کہہ سکوں۔
لغت میں اس اصطلاح کا مطلب ضرور دیکھ لیجیے گا کیونکہ ایک عامیانہ مینٹل لیول کی...