نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    پزا بریڈ ۔۔Pizza Bread

    باقی آئندہ
  2. فرحت کیانی

    بنانا بریڈ

    ترکیب: میدہ, چینی, بیکنگ سوڈا, بیکنگ پاؤڈر, اور نمک , ایک برتن میں ڈالیں اور چمچے کی مدد سے اچھی طرح مکس کر لیں۔ برتن اگر گہرا بھی ہو تو زیادہ بہتر رہے گا کہ اجزاء مکس کرنے میں آسانی ہو جاتی ہے۔ *مزید آسانی کے لیے چینی دانے دار ہے تو اسے پیس لیں۔ آسانی سے گھل جائے گی۔ مزید تر آسانی کے لیے اسے...
  3. فرحت کیانی

    بنانا بریڈ

    یعنی اور بھی ایسے لوگ موجود ہیں دنیا میں۔
  4. فرحت کیانی

    بنانا بریڈ

    نہیں ایکسپائری تاریخ سے سے ایک آدھ دن پہلے تک پوسٹ کر دوں گی۔
  5. فرحت کیانی

    بنانا بریڈ

    اجزا: کیلے (پکے ہوئے): 3 سے 4۔ اگر کیلوں کے شوقین ہیں تو ایک آدھ کا اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے۔ میدہ: ڈیڑھ پیالی چینی: تین چوتھائی کپ یا اگر دیسی و ہیلدی ٹچ دینا ہے تو شکر لیں۔ بہت میٹھا چاہیے تو تین چوتھائی پیالی۔ نارمل کے لیے مقدار کچھ کم کر دیں۔ میں اندازا کم کرتی ہوں۔ مکھن: ایک تہائی پیالی...
  6. فرحت کیانی

    مبارکباد بابا جانی کو سالگرہ کی دلی مبارک باد

    السلام علیکم سالگرہ مبارک ہو اعجاز انکل آپ کی صحت,درازئ عمر اور خوشیوں کے لیے بہت سی دعاوں کے ساتھ۔ آمین
  7. فرحت کیانی

    انکم ٹیکس

    میں نے پچھلے سال نئی گاڑی خریدی تو ٹیکس/رجسٹریشن فیس میرے انکم ٹیکس میں ایڈجسٹ ہو گئی اور اسی لحاظ سے میرے انکم ٹیکس کی کٹوتی کم ہو گئی۔
  8. فرحت کیانی

    انکم ٹیکس

    ہمارے سسٹم کی سب سے بڑی خامی۔۔نگرانی اور جوابدہی کے عوامل کا غیر فعال ہونا۔
  9. فرحت کیانی

    انکم ٹیکس

    پاکستان میں اکثر لوگ ٹیکس ری فنڈ کلیم ہی نہیں کرتے۔ وجہ لاعلمی اور اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی کہ کون اتنے طویل چکر میں پڑے۔
  10. فرحت کیانی

    اشتہاری کوچہ

    ایک اچھا اور شامل کر لیں فہیم۔ اچھے لوگ اچھے لوگوں کو اچھی ہی باتیں یاد دلاتے ہیں۔
  11. فرحت کیانی

    اشتہاری کوچہ

    کیوں بھئی۔ سچی بات ہے۔ محفلین اور محفلین کے خیالات و الفاظ و,انداز میں جتنی ورائٹی ہے, ہم جیسے کم فہم و غبی لوگوں کے حواس معطل ہی رہتے ہیں۔ ایک چکر کے بعد اتنے چکر آتے ہیں کی اگلے پھیرے کی ہمت مہینوں بعد بھی ہو جائے تو غنیمت ہے۔ جب میری کوئی ایسے تعریف کرتا ہے جیسی احمد نے کی یا آپ نے اپنی پہلی...
  12. فرحت کیانی

    اشتہاری کوچہ

    خیر۔ آپ کسی غلط فہمی میں نہ رہیں۔ وہاں سے جلا وطنی کے لیے بہت سی وجوہات جمع ہو چکی ہیں۔ بس کسی دن کونسل کی میٹنگ بلانی ہے اور آپ کو شو کاز نوٹس مل جائے گا۔ کون سے بیان؟ کس نے جاری کیا اور کیوں؟ انجمن فساد باہمی؟ آپ کے خان صاحب جیسے نہیں ہیں ہم لوگ۔ نہ اعتراف نہ بیان۔ سراسر حقیقت۔
  13. فرحت کیانی

    اشتہاری کوچہ

    دوسروں کو معطل کروانے میں؟
  14. فرحت کیانی

    اشتہاری کوچہ

    شدید متفق علیہ۔ آپ کے اتفاق سے شدید غیر متفقانہ ریٹنگ۔ بقیہ پوسٹ کے لیے معلوماتی ریٹنگ۔ جلدی سے مذکورہ ویب سائٹ کا ربط دیں تا کہ ایسے بہترین مشورے پر عمل کیا جا سکے۔
  15. فرحت کیانی

    اشتہاری کوچہ

    یہ تو میں بھول ہی گئی تھی۔ اچھا یاد دلایا فہیم۔
  16. فرحت کیانی

    عجب تعلق

    واہ!!!! کیا ندرت خیال ہے۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ!
  17. فرحت کیانی

    احمد فرصت تو نکال ہی لیتی ہوں بس کچھ ٹائپ کرتے جان جاتی ہے۔ اچھا بتائیں ہفتہ غزل ختم تو نہیں کر...

    احمد فرصت تو نکال ہی لیتی ہوں بس کچھ ٹائپ کرتے جان جاتی ہے۔ اچھا بتائیں ہفتہ غزل ختم تو نہیں کر دیا؟ مجھے ابھی وہاں تبصرے کرنے ہیں۔
  18. فرحت کیانی

    سیاسی کسے کہتے ہیں؟

    سیاسی کسے کہتے ہیں؟
  19. فرحت کیانی

    چکن پائن ایپل پیکو ڈے گائیو

    السلام علیکم شگفتہ۔ کیسی ہیں؟ تصویر شامل تو کی تھی۔ شاید میں نے ڈراپ باکس سے ڈیلیٹ نہ کر دی ہو۔ دیکھ کر دوبارہ شامل کرتی ہوں اگر ابھی موجود ہوئی تو۔
Top