بہت شکریہ۔ کر لیا تجربہ اور دیکھ لیا۔ آپ کے شعبے کا علم تو نہیں لیکن آپ ایک اچھے استاد بھی بن سکتے ہیں۔
اب مجھے کوچہ آلکساں کا ربط ڈھونڈنا ہے تا کہ اتنے طویل دستخط ترتیب دے کر قوانین آلکسی کی خلاف ورزی پر نیرنگ خیال کے خلاف پٹیشن دائر کر سکوں۔
محمداحمد کا بھی شکریہ کہ ان کے تبصرے کی وجہ سے میری...