قطع نظر عورت مارچ کے متنازعہ اقدامات کے، محمد حنیف نے جو کہا، اس سے اختلاف نہیں کیا جا سکتا۔ وجہ وہی شدت پسندانہ سوچ۔ ان پڑھ اور پڑھے لکھے ہر دو طبقوں میں عورت کا ذکر انتہائی تحقیرانہ انداز میں کرنے کو بہت بہادری سمجھنے والے بہت ملیں گے۔ دور کیوں جائیں ابھی چند دن پہلے ہی ہمارے اعلی تعلیم یافتہ...