نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جی ۔ آٹو کریکٹ نے کچھ کا کچھ کر دیا۔ اصل میں ایک جگہ گفتگو ہو رہی تھی جس میں یہ کہا جا رہا تھا کہ پٹرول کی قیمت بڑھنے کے باوجود پاکستان میں اس کی قیمت دوسرے ملکوں سے کم ہے یا اس کے برابر۔ بقول ان کے پاکستان میں کروڈ فیول ملتا ہے اس لیے قیمت دوسرے ملکوں سے کم ہونی چاہیے۔
  2. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جی۔ میرے پاس کبوتروں کے ایسے آشیانوں کی تصویر ہے۔
  3. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیا crude اور burnt پٹرول کی قیمت میں فرق نہیں ہوتا؟ میں نے کہیں سنا تھا کہ ہمارے یہاں شاید crude fuel ملتا ہے۔
  4. فرحت کیانی

    چاندی کے بہاولپوری زیورات

    افتتاح ہو گیا جاسمن ۔ :hot::hot::hot: :cool3:
  5. فرحت کیانی

    رواں صدی کی سب سے بہترین ہارر فلمیں

    مثلا؟ وضاحت کرنا پسند کریں گی لاریب؟
  6. فرحت کیانی

    بچوں کی باتیں

    میرے بھتیجے کو یہ بات بتائی گئی کہ اگر بہت غصہ آ رہا ہو تو اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم پڑھنا چاہیے ۔ غصہ دور ہو جاتا ہے۔ ایک دن میں گھر گئی تو موصوف میرے پاس آئے۔ پھپھو آپ نے جو بات بتائی تھی نا اعوذ باللہ والی۔ وہ واقعی ٹھیک ہے۔ اس کا بہت اثر ہوتا ہے۔ میں: اچھا آپ نے آزمائی۔ بھتیجا: جی۔ وہ...
  7. فرحت کیانی

    رواں صدی کی سب سے بہترین ہارر فلمیں

    میں آپ کا نقطہ نظر سمجھ رہی ہوں وارث۔ میں نے اسی لیے پہلے معذرت کی تھی۔ مقصد جاسم محمد کو ٹرول کرنا نہیں لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ ان کی پوسٹس دیکھ کر میرے کی بورڈ میں کچھ ہلچل شروع ہو جاتی ہے۔ اور یہ پوسٹ تو ویسے بھی میں نے ابھی گاڑی میں فیول ڈلوا کر مزید قیمتیں بڑھنے کی خوش خبری سننے کے بعد کی...
  8. فرحت کیانی

    رواں صدی کی سب سے بہترین ہارر فلمیں

    Sorry I shouldn't be doing this but I couldn't help it. اس فہرست میں ایک اضافہ پاکستانی ناظرین کی طرف سے بھی کر لیں۔ فلم کا نام ہے "تحریک انصاف کا انصاف!" موجودہ دور حکومت میں ہر روز ایک نیا ہارر سامنے آ رہا ہے۔
  9. فرحت کیانی

    وزیراعظم نےاکانومک ایڈوائزری کونسل قائم کر دی: معروف ماہر اقتصادیات عاطف میاں کونسل کا حصہ ہوں گے

    میں بھی یہی عرض کر رہی ہوں کہ پھر "نیا" کیا ہے؟ آپ میں اور پرانی حکومتوں میں کیا فرق ہے؟
  10. فرحت کیانی

    چاندی کے بہاولپوری زیورات

    بہت پیارا ہے ما شاءاللہ۔ خوب صورت!
  11. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نجم سیٹھی کی چڑیا بھی کچھ ایسے آثار کی خبر دے رہی ہے۔
  12. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پرانی فوٹو ہے۔ کراپ کر کے لگائی ہے۔ اصلی ڈاکٹر صاحب نے کچھ کھا کر شاپنگ بیگ نیچے ہی پھینکا ہوا تھا۔
  13. فرحت کیانی

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    خلیل بھائی بہت جلدی میں گئی تھی اور جلدی ہی واپسی بھی تھی۔ ہر بار دل چاہتا ہے کہ کچھ وقت مزید مل جائے لیکن۔ ان شاءاللہ اگلی بار سہی۔
  14. فرحت کیانی

    وزیراعظم نےاکانومک ایڈوائزری کونسل قائم کر دی: معروف ماہر اقتصادیات عاطف میاں کونسل کا حصہ ہوں گے

    پنجاب کڈنی اینڈ لیور ٹرانس پلانٹ سنٹر کے ایم اور دیگر ڈاکٹروں کو یہاں پی ٹی آئی نہیں بلکہ شہباز شریف لائے تھے اور ان کے بد دل ہو کر استعفے دینے کی وجہ آپ کے محبوب سابقہ چیف جسٹس کے اقدامات ہیں جنھوں نے اپنے ذاتی مفاد اور کچھ لوگوں کو خوش کرنے کے لیے ایک بہترین ادارہ تباہ کر دیا۔
  15. فرحت کیانی

    مبارکباد جاسمن آپی کو بہت مبارک ہو ۔

    یہی خوب صورت الفاظ آپ کو خاص بناتے ہیں۔ جزاک اللہ خیرا جاسمن۔ ایسے ہی دعاوں میں یاد رکھیں۔
  16. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہی تو بات ہے۔ یا ان کو بیگم خبر دیتی ہیں یا بقول جاسم محمد کے رووف کلاسرا۔
  17. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جی ایک چیز ڈپلومیسی بھی ہوتی ہے۔ آپ بیان نہیں دینا چاہتے تو کئی طریقے ہوتے ہیں اس موضوع کو ٹالنے کے۔ اتنے بچگانہ جوابات کی توقع کم از کم وزیر اعظم سے نہیں کی جا سکتی۔
  18. فرحت کیانی

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    کراچی کو بھاگم بھاگ ہاتھ لگا کر ابھی واپسی ہو رہی ہے تھوڑی دیر تک۔
  19. فرحت کیانی

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    جی پنڈی اسلام آباد والوں کے لیے تو بس کچھ منگوانے کا بہانہ چاہیے۔ فورا کہتے ہیں سب چھوڑو۔۔سیور ہی منگوا لیتے ہیں۔
  20. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    معلوم نہیں اسے لطیفہ کہنا چاہیے یا المیہ۔
Top