نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    طرح دار لونڈی گفتگو دھاگہ

    السلام علیکم میرے 81 تا 90 والے صفحات مکمل ہیں اور پوسٹ بھی ہو چکے ہیں۔
  2. فرحت کیانی

    بن کر جو کوئی سامنے آتا ہے آئینہ از محمداحمد

    اس عکس کے برعکس کوئی عکس ہے کہیں کیوں عکس کو برعکس دکھاتا ہے آئینہ جب میرا عکس مجھ سے مماثل نہیں رہا کیوں میرا عکس مجھ کو دکھاتا ہے آئینہ واہ واہ۔ خوب صورت کلام شامل کیا ہے۔ زبردست۔
  3. فرحت کیانی

    عظیم بیگ چغتائی کے افسانے ۔ ص 136-145۔ ممتحن کا خواب

    سکین متن (ریختہ) ۔ عظیم بیگ چغتائی کے افسانے ممتحن کا پان از مرزا عظیم بیگ چغتائی ریختہ ص68 ریل کے سفر میں اگر کوئی ہم مذاق مل جائے تو تمام راہ مزے سے کٹ جاتی ہے ۔ گو بعض لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں کہ انہیں کوئی بھی مل جائے تو وہ اس کے ساتھ وقت گزاری کر لیتے ہیں ، مگر جناب میں غیر جنس سے بہت...
  4. فرحت کیانی

    عظیم بیگ چغتائی کے افسانے ۔ ص 136-145۔ ممتحن کا خواب

    السلام علیکم مجھے اندازہ نہیں کہ اس کام پر کیا پیش رفت ہوئی۔ میرےپاس اس افسانے کے اصل متن نہیں تھا تو اسی چکر میں کبھی فرصت ملی بھی تو کام نہیں کر پائی۔ اس ہفتہ قدرے فراغت ہے تو سوچا یہ کام بھی نمٹا لوں۔ ریختہ سے ہی افسانہ ڈھونڈا ہے اس لیے پروف ریڈ متن میں ریختہ صفحات کا حوالہ ہے۔ مقدس...
  5. فرحت کیانی

    تعارف تعارف

    ٹھیک ہے۔ کیا یاد کریں گے آپ لوگ بھی۔
  6. فرحت کیانی

    تعارف تعارف

    میری ڈگری یہ طبعی میلان اور محنت کا مجموعہ ہے۔ lethal combo
  7. فرحت کیانی

    تعارف تعارف

    کس کا علاج کیا تھا؟ کتنا عرصہ کیا تھا؟ نتیجہ کیا نکلا؟ کتاب کو پڑھنا کیوں چھوڑا؟
  8. فرحت کیانی

    تعارف تعارف

    بالکل درست کہا شمشاد بھائی۔ آپ تو ویسے ہی مصدقہ بات کرتے ہیں اس لیے میں بھی تائید کرتی ہوں۔ بالکل۔ بڑی تپسیا کا کام ہے یہ بھی۔
  9. فرحت کیانی

    تعارف تعارف

    آپ میرے اعزاز پر نظر نہ رکھیں۔ اتنی محنت کرتی ہوں میں سلسلۂ کاہلی کو برقرار رکھنے کے لیے۔
  10. فرحت کیانی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    ماشاءاللہ بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے نور۔ مجھے ہمیشہ سے رسول اللہ ﷺ کی بارگاہ میں کچھ کہنے کی ہمت ہی نہیں پڑتی۔ بس صلوٰۃ کے الفاظ ہی نکلتے ہیں منہ سے۔ اب کچھ عرصے سے تمام دن میں جتنا درود و سلام پڑھا جاتا ہے اس کو دن کے آخر میں ایک گروپ کے ساتھ شیئر کر دیتی ہوں چاہے وہ ایک تسبیح ہو یا دس۔...
  11. فرحت کیانی

    نورتن گفتگو دھاگہ

    السلام علیکم ص 376-380 مکمل۔ پوسٹ کر دیے ہیں۔
  12. فرحت کیانی

    اسکین دستیاب نورتن

    ریختہ صفحہ 376 خوار نہ کر ، ایسے لقمۂ عزیز کو کوئی ہاتھ سے یوں مفت کھوتا ہے۔ آج تیرے صدقے سے میں بھی سیر ہو کر دعائے خیر کروں گی کیوں کہ مثل مشہور ہے "جس کا کھائے اس کا گائے"۔ یہ گفتگو روباہ روسیاہ کی سن کر پلنگ کہنے لگا کہ "اے روباہ دل خواہ! یہ تو ہو سکتا ہے مگر شیرِ دلیر کا...
  13. فرحت کیانی

    تعارف تعارف

    آمین جزاک اللہ خیرا۔
  14. فرحت کیانی

    2020 کی بہترین کتاب

    زبردست۔ کارآمد مشورہ۔ بہت شکریہ۔
  15. فرحت کیانی

    تلاشِ گمشدہ

    جی بس ایسا ہی ہے۔ جو تھوڑی سی فرصت ملتی ہے اس میں تھوڑا سا کام کر لیتی ہوں۔ زونی کہاں ہیں اور کیسی ہیں آپ؟
  16. فرحت کیانی

    عثمان بطور کی پروف خوانی

    اگر ممکن ہو تو اعراب کے بارے میں بھی مزید وضاحت کر دیں۔ عموما اعراب کو نظر انداز کرنا تو ٹھیک ہے لیکن چند الفاظ کے درست تلفظ کو یقینی بنانے کے لیے ان پر اعراب لگانا ضروری ہوتا ہے۔ بعض اوقات ٹائپ کرتے ہوئے یا پروف خوانی کرتے ہوئے اسی کش مکش کا سامنا ہوتا ہے کہ اعراب لگائے جائیں یا نہیں۔
  17. فرحت کیانی

    سروش سخن گفتگو دھاگہ

    شمشاد بھائی مجھے صرف یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ جو بھی کام لوں ویک اینڈ پر کر سکتی ہوں۔ ویک ڈیز میں کرنا تھوڑا مشکل ہوتا ہے۔ میری ایک تجویز ہے اگر قابل عمل ہو تو۔ اگر کسی بھی کام کی مشترکہ ڈیڈ لائن سیٹ ہو تو اس بارے میں اعلان کر دیا جائے تو پھر کسی طرح وقت نکال کر جلدی کام کیا جا سکتا ہے تا کہ کسی ایک...
  18. فرحت کیانی

    تلاشِ گمشدہ

    جزاک اللہ خیرا شمشاد بھائی۔ میں کھانا کھانے میں زیادہ مصروف رہتی ہوں۔ اس لیے ادھر نہیں آ سکی۔ زونی کیا محفل پر دوبارہ حاضر ہو رہی ہیں؟ ایک عرصہ ہو گیا ان کو یہاں دیکھے ہوئے۔
  19. فرحت کیانی

    تعارف تعارف

    السلام علیکم اردو محفل میں خوش آمدید۔
  20. فرحت کیانی

    تعارف تعارف

    السلام علیکم ماہی۔ کیسی ہیں آپ؟ یاد آوری کے لیے بہت شکریہ۔ میرا محفل سے ساتھ اب تو ایک دہائی سے زیادہ پر مشتمل ہے۔ آنا جانا تو لگا رہتا ہے۔ بس انسان مصروف اور سست نہ ہو۔
Top