نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    مبارکباد ایک پیاری سہیلی کی خوشی!

    ماشاءاللہ ۔ بہت خوشی کی خبر ہے۔ ماہی احمد آپ کو اور غدیر زہرا کو بہت بہت مبارک باد۔ اللہ تعالی زین العباد حیدر کو دین و دنیا میں بہترین مقام عطا فرمائیں اور اسے اپنے والدین کے لیے صدقہ جاریہ بنائیں۔ آمین
  2. فرحت کیانی

    2020 کی بہترین کتاب

    میں تو کتنے عرصے سے کتاب کو اس طرح نہیں پڑھ سکی جیسے کبھی پڑھا کرتی تھی یعنی فرصت سے اور بغیر زیادہ وقفہ دیے۔ لیکن ابھی کچھ مشکل ہوتا جاتا ہے۔ کنڈل میں اکثر کتابیں جو مستعار لی ہوتی ہیں ایمزون سے وہ ویسے ہی واپس کرنی پڑتی ہیں بعض اوقات ۔ جو خریدی ہیں ان کو بھی بعض اوقات طویل وقفے دے کر پڑھ سکتی...
  3. فرحت کیانی

    سروش سخن گفتگو دھاگہ

    نہیں جو آپ نے دے دیے وہی کافی ہیں۔ لالچ نہیں کرنا چاہیے۔
  4. فرحت کیانی

    واجاں ماریاں بُلایا کئی واروے،کسے نے میری گل نہ سُنی۔۔۔۔۔

    عزیز امین آ گئےتو انھوں نے پوری محفل کو کسی نہ کسی چیز کی تلاش پر لگا دینا ہے۔ ایسی ایسی تحقیق کرواتے تھے وہ محفلین سے کہ واہ واہ۔
  5. فرحت کیانی

    عثمان بطور کی پروف خوانی

    ایک عرصے کے بعد لائبریری کا کام کیا اس لیے چند سوالات پوچھنا چاہوں گی۔ 1۔ جب ہم متن ٹائپ کرتے ہیں تو کیا اس کے لیےکوئی خاص فونٹ استعمال کیا جاتا ہے یا ڈی فالٹ انگریزی فونٹ ہی چلے گا؟ کیوں کہ جب میں اپنے صفحات کی گوگل ڈاکس میں پروف خوانی کررہی تھی تو ٹائپ شدہ کام کیلبری فونٹ میں دکھائی دے رہا...
  6. فرحت کیانی

    عثمان بطور کی پروف خوانی

    میں کام کی جو بھی آخری تاریخ دوں ، اس میں کم از کم دو دن ویسے ہی جمع کر لیا کریں۔آخر مستقل مزاجی بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔
  7. فرحت کیانی

    عثمان بطور کی پروف خوانی

    میرے صفحات مکمل ہو گئے۔ الحمد للہ۔
  8. فرحت کیانی

    عثمان بطور کی پروف خوانی

    قرۃالعین اعوان اس میں تو صرف میں ہی نامکمل کام والی ہوں۔ چلیں کوئی بات نہیں۔ اقبال اکثر دیر سے آتا ہے۔
  9. فرحت کیانی

    عثمان بطور کی پروف خوانی

    جی شمشاد بھائی۔ کوشش تو ہے۔ دیکھیں فعالیت کا درجہ کتنا اوپر جاتا ہے۔
  10. فرحت کیانی

    چائے

    بہت شکریہ شمشاد بھائی۔ واقعی اردو سے ناتہ توڑنا کہاں ممکن ہے۔ بس مصروفیات ایسی ہو جاتی ہیں کہ ترجیحات تبدیل کرنی پڑتی ہیں۔ میں چند دن پہلے گوگل پر کچھ ڈھونڈ رہی تھی کہ اردو محفل کا ربط اپنی ہی ایک پوسٹ کے ساتھ نظر آیا۔ اپنی مطلوبہ معلومات نوٹ کرنے کے بعد جب چند صفحات اور پڑھے تو اندازہ ہوا کہ...
  11. فرحت کیانی

    جنہیں ہم کبھی بھلا نہ سکے۔۔۔!

    ایسا ہی ہے۔ میں تو کافی جگہوں کو دیکھ کر کہہ رہی ہوں کہ یہ تو وہی جگہ ہے گزرے تھے ہم جہاں سے۔
  12. فرحت کیانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بہت شکریہ خلیل بھائی۔ میں پڑھنا شروع کرتی ہوں۔
  13. فرحت کیانی

    چائے

    شمشاد بھائی السلام علیکم خوشگوار سرپرائز (سرپرائز کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟) میں تو اس لڑی پر آئی تھی کہ شاید یہ وہ پرانی والی ترکیب ہے جو آپ نے میری چائے بنانے کی صلاحیتوں سے مایوس ہو کر بنائی تھی لیکن یہ تو کافی حالیہ پوسٹ ہے۔ اچھا لگا آپ کو واپس یہاں دیکھ کر۔ کیسے ہیں آپ اور بھابھی کیسی ہیں؟...
  14. فرحت کیانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    السلام علیکم خلیل بھائی اور شکریہ۔ بس مصروفیات بڑھتی جا رہی ہیں۔ اس لیے کافی عرصہ موقع نہیں ملا۔ اب بھی جب یہ محسوس ہونے لگا کہ اردو لکھنے اور ٹائپ کرنے کی جو تھوڑی بہت صلاحیتیں تھیں ان کو بھی زنگ لگ رہا ہے تو سوچا کچھ وقت نکالنا ضروری ہے۔ آپ کو پتہ ہے خلیل بھائی کہ میں نے سب سے زیادہ جنگل بک...
  15. فرحت کیانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    Secrets of Divine Love by A Helwa
  16. فرحت کیانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    مجھے کسی نے بہت سال پہلے تحفے میں دی تھی۔ لیکن پڑھی ابھی چند دن پہلے ہے۔ کافی پر اثر انداز میں تحریر کی گئی ہے۔
  17. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سیاستدان تو دو چار ہی ہیں جو دل یا گردوں کو پکڑے رو رہے ہیں۔ یہ عوام ہیں جن کی چیخیں ہی نہیں جانیں بھی نکل رہی ہیں۔ خدا کا خوف بھی نہیں ہے ان لوگوں کو۔ دوائیوں کی قیمتوں میں دوہرا تہرا اضافہ۔ سرکاری ہسپتال جہاں علاج و دوائی مفت یا نہ ہونے کے برابر فیس پر ہوتی تھی وہاں بھی فیسیں۔ پستی عوام ہی...
  18. فرحت کیانی

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    تین بہنیں۔۔ماسٹر پیس۔ شاعری نیلم بشیر۔ پروڈکشن/پرفارمنس: بشری انصاری ، اسما عباس
Top