بہت اچھا کیا۔
اصل میں پہلے والدین کے پاس وقت بھی ہوتا تھا اور سوچ بھی۔
میں اگر اپنے بچپن اور اب کا موازنہ کروں تو
۔ والدین کے پاس وقت ہوتا تھا۔ صبح اور دوپہر کو اگرچہ تمام لوگوں کے کھانے کے اوقات بوجوہ مختلف ہوتے تھے لیکن ہر گھر میں یہی رواج دیکھا کہ جتنے لوگ موجود ہیں ، انھیں اکھٹے ہی کھانا...