السلام علیکم خلیل بھائی۔ آپ کیسے ہیں؟
اس بار تو بھاگم بھاگ ہی جانا ہوا۔ باہر نکلنے کا موقع نہیں ملا کہ ایک تو ٹھنڈ، دوسرا ایک دو دن پہلے ہی کسی بازار میں ایک گاڑی میں دھماکہ ہوا تھا سو کسی نے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی۔
چند سال پہلے کی تصویریں ہیں میرے پاس جس میں حیات آباد اور صدر مارکیٹس،...