نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    جمہوریت بہترین انتظام ہے

    موجودہ صورت حال دیکھ کر تو کوئی امکان دکھائی نہیں دیتا کہ سول ادارے مضبوط ہوں گے۔ باقی رہی آپ کی عسکری اداروں کی حمایت کی بات تو آپ کے قائد کھلے لفظوں انھی عسکری اداروں کی حمایت کے خلاف بہت کچھ کہہ چکے ہیں وزیر اعظم بننے سے پہلے ۔ کون سے بیان کو درست مانا جائے؟
  2. فرحت کیانی

    لمّی اُڈیک (نیرنگِ خیال)

    واہ۔ کیا بات اے۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔ ویسے سرائیکی وچ تعریف کس طرح کری دی اے بھلا؟
  3. فرحت کیانی

    جمہوریت بہترین انتظام ہے

    بالکل درست ہے۔ اصل جمہوریت واقعی بہترین انتقام اور انتظام ہے۔ لیکن اس وقت جس جمہوریت کا انتظام کیا گیا یے وہ بناسپتی جمہوریت ہے۔ اور اس بناسپتی جمہوریت کے بنانے والوں میں سے کسی کو یہ کہتے سنا تھا کہ اب ہم سامنے آئے بغیر کنٹرول کریں گے۔ برسبیل تذکرہ: معلوم نہیں کیوں لیکن مجھے اکثر ایسا محسوس...
  4. فرحت کیانی

    فیصلہ کن قوتوں کو نواز شریف اور زرداری قبول نہیں

    کون کہتا ہے اپنی ہے؟ 22 برس کی تاریخ پڑھیں اپنی جماعت کی اور دیکھیں کہ اس پارٹی کو کب لے پالک بنایا گیا تھا۔ دوسرا یہ کہ ابھی اپنی پارٹی کے کلیدی عہدوں پر فائز سیاست دانوں کو دیکھیں۔ سب اسی نواز لیگ اور پیپلز پارٹی کے طفیلیے رہے ہیں۔ آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ کرپٹ سیاست دانوں اور حکمرانوں سے جان...
  5. فرحت کیانی

    کیا آپ کتاب منتخب کرنے سے پہلے اُس کے صفحات کی تعداد دیکھتے ہیں

    میں عموما ضخامت دیکھتی تو ہوں لیکن صفحات کی تعداد کتاب کے لینے یا نہ لینے میں زیادہ کردار ادا نہیں کرتی۔ کیوں کہ اگر کتاب کا موضوع اچھا ہے تو میں نے کتاب لینی ہی ہے۔ ہاں فونٹ سائز ضرور دیکھتی ہوں۔ بہت چھوٹا فونٹ ہو تو پڑھنے کا لطف نہیں آتا چاہے ہارڈ کاپی ہو یا سافٹ کاپی۔ صفحات میں صرف پڑھائی کے...
  6. فرحت کیانی

    منی بجٹ: بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ختم، سستے گھروں کیلئے قرض حسنہ اسکیم کا اعلان

    لوٹا پیسہ باہر سے واپس لاوے گا، خود کو مار ڈالے گا پر آئی ایم ایف کے پاس نہ جاوے گا وغیرہ بھی۔
  7. فرحت کیانی

    منی بجٹ: بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ختم، سستے گھروں کیلئے قرض حسنہ اسکیم کا اعلان

    یہ ہے وہ طریقہ جس سے رائے عامہ اپنے حق میں ہموار کی جاتی ہے۔ جمہوریت اگر ویسے ختم نہیں ہوتی تو ایسے ختم کرو۔
  8. فرحت کیانی

    منی بجٹ: بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ختم، سستے گھروں کیلئے قرض حسنہ اسکیم کا اعلان

    کل ہی ایک انتہائی مستقل مزاج انصافین نے ایک ٹیکسٹ فارورڈ کیا۔ جس کے ایک حصے میں یہ بھی لکھا ہوا تھا کہ خان صاحب نے مایوس کیا ہے۔ اب فوج کو حالات بہتر کرنے میں مدد کرنی چاہیے۔ The threat from corrupt politicians is not that they are looting money. The threat is that they can surrender their...
  9. فرحت کیانی

    ساہیوال: سی ٹی ڈی کا مشکوک آپریشن، دو خواتین سمیت 4 افراد ہلاک

    سی ٹی ڈی کا قیام ایک بہترین قدم تھا اور اگر یہ شہباز شریف کا برین چائلڈ تھا تو کریڈٹ ان کو جاتا ہے کہ اس ادارے کا قیام ضروری تھا۔ ل جب کوئی بھی ادارہ یا اس کے اہلکار اپنے اختیارات سے تجاوز کرتے ہیں تو انھیں سزا دینا حکومت کا کام ہے نہ کہ قیام کو ہی سرے سے غلط قرار دینا۔ اگر ماڈل ٹاون سانحے کی...
  10. فرحت کیانی

    ساہیوال: سی ٹی ڈی کا مشکوک آپریشن، دو خواتین سمیت 4 افراد ہلاک

    جی ہاں اگر صرف پنجاب پولیس کی بات ہوتی تو اب تک سب گرفتار ہو چکے ہوتے چاہے وقتی طور پر ہی سہی۔ لیکن کیوں کہ ناقابل رسائی آئی ایس آئی شامل ہے، اس لیے سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کہ کسی کو خبر ہو یا خبر شیئر کی جائے۔
  11. فرحت کیانی

    ساہیوال: سی ٹی ڈی کا مشکوک آپریشن، دو خواتین سمیت 4 افراد ہلاک

    یہ فارمولا ماڈل ٹاون سانحے کے لیے کیوں نہیں استعمال کرنے دیا گیا؟
  12. فرحت کیانی

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    آمین ثم آمین مجھے اب تک یقین نہیں آتا لیکن یقین کرنا پڑ رہا ہے۔ میرے پاس بھابھی اور فہیم کا نمبر کسی پیغام میں محفوظ پڑا یے لیکن ابھی تک ہمت نہیں ہوئی کہ افسوس کا فون کر سکوں۔ اللہ تعالی نایاب بھائی کی مغفرت کریں اور ان کی لیے دوسرے جہاں میں آسانیاں پیدا ہوں۔ ان کے گھر والوں کو صبر کا حوصلہ ملے...
  13. فرحت کیانی

    کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)

    آپ نے جو اقدامات اٹھائے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ بہت اچھی استاد ہیں ہادیہ۔ ان شاءاللہ سب اچھا ہو گا۔
  14. فرحت کیانی

    کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)

    السلام علیکم ہادیہ آپ کی پریشانی بجا ہے اور یہ سب پڑھ کر میں بھی بہت ڈسٹرب ہوں۔ آپ نے درست کہا کہ شاید ہم ان بچوں کی درست سمت میں رہنمائی کرنے میں ناکام ہیں۔ بطور والدین، بطور اساتذہ، بطور معاشرہ۔ جیسا کہ جاسمن اور باقی سب نے کہا یہ کسی ایک علاقے، سکول یا طبقے کا مسئلہ نہیں ہے۔ سرکاری،...
  15. فرحت کیانی

    بادشاہ کا لباس

    مجھے بھی یہی محسوس ہو رہا ہے اب۔
  16. فرحت کیانی

    بادشاہ کا لباس

    انیس الرحمن آپ کیسے ہیں؟ میں تو آپ کے لیے تلاش گم شدگی کا اشتہار چھپوانے والی ہوں۔
  17. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سو اصل انصاف کب ہوا؟ تب یا اب؟ اور اگر اب بقول آپ کے "انصاف کا بول بالا ہوا ہے" تو پہلے ناانصافی کرنے پر "تحریک انصاف" کوئی قدم کیوں نہیں اٹھا رہی؟
Top