نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    باجوہ ڈکٹرائین

    السلام علیکم فلک شیر بھائی۔ کیسے ہیں آپ؟ گوگل پلس بند ہو گیا؟ مجھے تو عرصہ ہی ہو گیا اسے کھولے ہوئے۔ ویسے میں یہاں ہی ہوں۔ بس تماشائے اہل کرم دیکھنے سے فرصت نہیں ملتی۔
  2. فرحت کیانی

    باجوہ ڈکٹرائین

    یہی کہ خان صاحب ایسا کام کریں تو نوبل پرائز، کوئی اور کرے تو غداری کا سرٹیفیکیٹ۔
  3. فرحت کیانی

    باجوہ ڈکٹرائین

    کیا ایسی ہی بات نواز شریف نے نہیں کی تھی؟ یہ جو کل سے ڈان لیکس معتبر ہو گئی ہیں، اس کی روشنی میں اس بارے میں مبینہ ڈاکٹرائن کی تعریف کیسے کی جائے گی؟
  4. فرحت کیانی

    نماز میں خشوع ! کیوں اور کیسے؟ (مفید کتاب برائے مطالعہ)

    جزاک اللہ خیرا۔ مجھے لگتا ہے کہ مجھے اس کتاب کی بہت ضرورت ہے۔ ڈاونلوڈ کر لی ہے۔
  5. فرحت کیانی

    کیا آپ اپنے پیشے/کام سے خوش ہیں؟

    میں الحمداللہ اپنے کام سے خوش ہوں۔ میں نے پڑھائی صرف پڑھنے کے لیے کی۔ اس کو ملازمت وغیرہ سے کبھی منسلک نہیں کیا۔ اپنے پروفیشن میں میں بائے چانس آئی تھی لیکن کیوں کہ ہمیشہ سے عادت ہے کہ اگر کام کرنا ہے تو بے دلی سے نہیں کرنا تو اسے چوائس بنا لیا۔ اللہ تعالی کے ہر کام میں مصلحت ہوتی ہے اور شاید...
  6. فرحت کیانی

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    اصل کاروائی آف دا کیمرہ ہوتی ہے۔ فوج بہت ظالم چیز ہے۔ میڈیا بے شک ابھی نندن کو ہیرو بنا رہا ہے لیکن ابھی تو اپنی فوج نے اس سے جو انٹیروگیشن کرنی ہے اس کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے۔ پاکستانی آرمی نے بھی جو ویڈیوز ریلیز کی ہیں وہ پی آر سٹنٹ ہے۔ جو انھوں نے پوچھنا تھا اس کے جواب وہ آف کیمرہ لے چکے...
  7. فرحت کیانی

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    جہاں تک مجھے علم ہے جے ایف تھنڈر 17 کی تاریخ میں نواز شریف کا بطور وزیر اعظم کافی اہم کردار ہے۔ آپ نے درست کہا۔ جس نے بھی جو کردار ادا کیا، اس کا اعتراف کرنا چاہیے۔ چاہیے وہ بھٹو کا ایٹمی پروگرام کو سپورٹ کرنا ہو، نواز شریف کا چاغی دھماکے کا فیصلہ ہو یا اب عمران خان کا بطور سٹیٹس مین ایک نپا...
  8. فرحت کیانی

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    یہ بات کافی حد تک درست ہے۔ انڈیا کی کاروائی کو غلط تو کہا جائے گا ہی اور پاکستان کو وقتی طور پر برتری بھی حاصل ہو گی لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ بینڈ آوٹ فٹس کے خلاف کھل کر کاروائی نہ کرنے کی وجہ سے ہم عالمی برادری میں کافی حد تک تنہا ہیں۔ سنجیدہ مزاج دفاعی تجزیہ کار بار بار اس پہلو کی طرف توجہ...
  9. فرحت کیانی

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    کیا پاکستان آرمی نے ابھی چند دن پہلے اپنے آفیسرز پر پیغامات و تصاویر فون و سوشل میڈیا پر یہ شیئر کرنے پر پابندی نہیں لگائی؟ تو یہ کالز ، سیلفیز اور ویڈیوز کیوں شیئر کی جا رہی ہیں؟
  10. فرحت کیانی

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    مجھے تو لگتا ہے کہ یہ ہماری حمایت نہیں کر رہے۔ کسی ملک کے مفادات اگر کسی حد تک ہم سے وابستہ ہیں تو وہ اس حد تک تو ہم پر انویسٹ کر رہا ہے لیکن وہ کہیں بھی اس معاملے میں کھل کر ہمارا ساتھ نہیں دے رہا۔
  11. فرحت کیانی

    این آر او ہوچکا ہے؟

    تو آپ ایسی خبریں شیئر کرنے سے پہلے تصدیق کر لیا کریں۔
  12. فرحت کیانی

    کابینہ نے حج پالیسی کی منظوری دیدی، سبسڈی نہ دینے کا فیصلہ

    بجا فرمایا۔ آپ میرے سوال کا جواب بھی دے دیں تو عین نوازش ہو گی۔
  13. فرحت کیانی

    وزیراعظم عمران خان نے صحت انصاف کارڈ کا اجراء کردیا

    2015ء کی سکیم پر تصویر تبدیل کر کے۔ بالکل ایسے ہی جیسے پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج کی سکیم اور پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی آن لائن کتابوں کی فراہمی کے پراجیکٹ کا 'اجرا' کیا گیا تھا۔
  14. فرحت کیانی

    لمّی اُڈیک (نیرنگِ خیال)

    کرنی چاہیے۔
  15. فرحت کیانی

    قلیل الاجزاء تراکیبِ طعام

    گڈ جاب ماشاءاللہ۔ کوشش جاری رکھیں۔ کام مکمل ہونے کے بعد کچن کی کیا حالت تھی؟ بھابھی کو کتنا وقت لگا کچن سمیٹنے میں؟
  16. فرحت کیانی

    این آر او ہوچکا ہے؟

    تو کم زور کون ہوا؟ اگر این آر او مل چکا ہے تو قائد سمیت ان وزرا کو پوچھیں جو دن رات اعلان کیا کرتے تھے کہ ان کے ہوتے ہوئے ایسا ہونا ناممکن ہے۔ لیکن خیر اس کا بھی کوئی فائدہ نہیں کیوں کہ بقول بڑے لیڈر کے یو ٹرن لینا ہی بڑا لیڈر ہونے کی نشانی ہے۔
  17. فرحت کیانی

    جب میں چوتھی جماعت میں تھا

    میں جب چوتھی جماعت میں تھی تو تیسری جماعت تک کی تمام درسی کتابیں پڑھ چکی تھی۔
  18. فرحت کیانی

    کابینہ نے حج پالیسی کی منظوری دیدی، سبسڈی نہ دینے کا فیصلہ

    حج پر سبسڈی دینا اگر غلط ہے تو درست لیکن جہاں اتنے انقلابی اقدامات کیے جا رہے ہیں کیا کابینہ نے یہ بھی فیصلہ کیا کہ سرکاری اخراجات پر حج اور عمرہ کو ممنوع قرار دیا جائے؟
  19. فرحت کیانی

    کابینہ نے حج پالیسی کی منظوری دیدی، سبسڈی نہ دینے کا فیصلہ

    آپ جو بابا کوڈا کے پیامبر بن کر ان کے سنہری الفاظ ہم تک پہنچاتے ہیں۔ کیا ہی اچھا ہو کہ موصوف کو یہاں مدعو کر لیں تا کہ وہ ڈائریکٹ خطبہ دے سکیں۔
  20. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نہیں۔ اپوزیشن سے حکومت میں آتے ہی زاویہ سمجھ 180 درجے تبدیل ہو جاتا ہے اور زاویہ کارکردگی 360 درجے گھوم جاتا ہے۔
Top