نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    مسٹر چپس کو ہمیشہ کے لیے گڈ بائے

    افسوس! سیرت النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پڑھانا بہت ضروری بھی ہے اور قابل تعریف قدم بھی لیکن ہمارے ارباب اختیار کو کچھ شعور سے کام لینا چاہیے۔ انگریزی بطور زبان پڑھائی جا رہی ہے تو اس میں انگریزی کے کلاسکس شامل کرنا ضروری ہے۔ ان کلاسکس کو نکالنا کہاں کی عقل مندی ہے؟ یہ کیسے مفکرین ہیں جو بچوں...
  2. فرحت کیانی

    بیٹی کاپراجیکٹ "اے پی ایس پشاور"

    بہت عمدہ ماڈلز ہیں سائنس اور آرٹس کے۔ بچوں اور اساتذہ کے ساتھ ساتھ والدین کی محنت بھی دکھائی دے رہی ہے۔ اے پی ایس کے ماڈل کے بارے میں کیا کہیں۔اتنے برسوں بعد بھی جب بھی اس سانحے کی بات ہوتی ہے تو لگتا ہے کہ یہ زخم کبھی نہیں بھرے گا۔ مجھے شاید زیادہ اس لیے بھی محسوس ہوتا ہے کہ میں نے یہ پورا...
  3. فرحت کیانی

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    واہ۔ کیا خوب تشریح کی ہے۔ زبردست۔ اس شعر کا کیا ہوا ۔۔۔مجھے یاد نہیں آ رہا لیکن وہ جس میں شاعر کسی بلبل یا کوئل سے کہتا ہے آو مل کر آہ و فغاں کریں۔۔میں پکاروں ہائے دل جیسا کچھ مصرعہ ہے۔ اور وہ والا بھی شعر شامل کر لیتے، جس میں آتا ہے "چمن والوں نے مل کر لوٹ لی طرز فغاں میری" بہت عرصہ ہو گیا...
  4. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یا تو آپ کو یہ آرا پسند نہیں آئیں یا آپ بہت بار یہ بات سن چکے ہیں۔
  5. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اتنی ساری آئی ڈیز کے ساتھ ایسا ہونا یقینی ہے۔
  6. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اب تو مجھے یقین ہو گیا ہے۔ کتنی اور کون کون سی آئی ڈیز مرج کروائیں گے بھلا
  7. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آپ عارف کریم ہیں؟
  8. فرحت کیانی

    باجوہ ڈکٹرائین

    یونیورسٹی میں میری ایک ہم جماعت تھی جو ہر ریسرچ پیپر کو قابل یقین بنانے کے لیے ایک ہی سکالر کا حوالہ دیا کرتی تھی جب کہ پروفیسر اسے کہہ کہہ کر تھک جاتے تھے کہ بی بی موصوف کی جس دلیل کا آپ حوالہ دے رہی ہیں فی الوقت اس پر بات نہیں ہو رہی یا ہو سکتی لیکن محال ہے جو وہ باز آ جائے۔ سکول میں نئی نئی...
  9. فرحت کیانی

    باجوہ ڈکٹرائین

    اچھا۔ آپ کہہ رہے ہیں تو یہ بھی ٹھیک ہو گا۔ ورنہ لوگوں کے پاس آپ کے اس آرگیومنٹ کے جواب بھی موجود ہیں۔
  10. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آپ کہہ رہے ہیں تو یقیننا ہو گا لیکن اس تصویر میں مزاح تلاش کرنے سے میں ابھی بھی قاصر ہوں۔ ویسے کون سا سیاست دان بشمول ہمارے موجودہ وزیر اعظم کے عجیب نہیں ہے؟ سب کے خاندان اور کہانیاں ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔
  11. فرحت کیانی

    باجوہ ڈکٹرائین

    تو؟ میں نے پرانی نہیں کل کی خبر کی بات کی ہے جس کے مطابق اب یہی ڈان لیکس معتبر قرار دی جا رہی ہیں۔
  12. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اچھا۔ ویسے مجھے تو متضاد بیان نہیں لگ رہا۔ پہلا بیان نواز شریف کے الفاظ پر ہے۔ اور دوسرے میں وہ اپنی بات کہہ رہی ہیں۔
  13. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اچھااااا کون سی فلم؟
  14. فرحت کیانی

    ہمارے انوکھے مہمان

    پہلے سوچا پہلی قسط ابھی پڑھ لیتی ہوں اور باقی آہستہ آہستہ تسلی سے پڑھوں گی لیکن ہمیشہ کی طرح ایک بار پڑھنا شروع کیا تو مکمل پڑھے بغیر رہا نہیں گیا۔ اتنی دلچسپ اور مزے کی روداد ہے کہ ھل من مزید۔ اگلی قسط کب آ رہی ہے خلیل بھائی؟
  15. فرحت کیانی

    آزادی۔ ایک نظم شتر مرغ کے نام

    واہ۔ حسب روایت الفاظ کے کیا خوب نقش و نگار۔
  16. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس میں مزاحیہ کیا ہے ویسے؟
  17. فرحت کیانی

    باجوہ ڈکٹرائین

    واہ۔ کیا بروقت اور بر محل لطیفہ یاد آیا ہے۔ :applause:
  18. فرحت کیانی

    باجوہ ڈکٹرائین

    اب مجھے سمجھ آئی کہ عبداللہ محمد آپ کو 'بوہت مزاخیہ ہو جی' کیوں کہتے ہیں۔
  19. فرحت کیانی

    باجوہ ڈکٹرائین

    ویسے گوگل پلس اچھی جگہ تھی۔ اس کافی ہاوس کی طرح جہاں بہت رش نہیں ہوتا اور انسان چند گھڑی خاموشی اور سکون سے بیٹھ سکتا ہے۔ آپ کے مشورے پر ہی عمل ہوتا ہے۔ بس دیکھی جا اور بس دیکھی ہی جا والا حساب ہے۔ آپ خود کہاں گم ہیں اور کیوں؟
  20. فرحت کیانی

    باجوہ ڈکٹرائین

    واہ۔ انصافی مفکرین کی لاجکس کے کیا کہنے۔
Top