یہ لوگ اس لیئے خوش نہیں ہیں کہ ان کو ان کی زبان کی بنیاد پر صوبہ بنا کر نہیں دیا جا رہا ہے ۔ بلکہ ناخوش اس بات پر ہیں کہ ان کا زبان کی بنیاد پر استحصال ہو رہا ہے ۔ لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ ان کو ایک بڑی اکثریت کیساتھ شناخت کے علاوہ ان کے حقوق بھی بلکل اسی طرح مساوی رکھیں جائیں ۔ جیسا کہ بڑی...