شکریہ کہ آپ نے مجھے لنک بھیجا ۔ اس طرح تو یہ طے ہوگیا کہ اس مضمون میں جو بھی تحقیق ، فہم و استدلال پیش کیا گیا ہے ۔ دراصل وہ آپ کا نہیں ہے ۔ یعنی اب اس پر بحث براہ راست آپ سے نہیں بلکہ مضمون نگار کے فہم اور دلائل سے ہوگی ۔ آپ کے دیئے ہوئے لنک کو میں نے دیکھا ہے ایک بات نوٹ کی ہے ۔ شاید آپ نے...