مصروفیت کی بناء پر اختصار سے کام لوں گا میرے چھوٹے بھائی ۔
چلیں میں آپ سے پوچھتا ہوں کہ اگر ہم اس بےحیائی کے تدارک کے لیئے کوئی عقلی دلیل یا کوئی حکمتِ عملی کو چھوڑ کر اس موضوع کی پہلی پوسٹ کے پمفلٹ کی طرح اس " تہوار " کے خلاف زبردستی اور خود ساختہ فتوؤں سے کوئی ایکشن لیں گے تو کیا یہ بے حیائی...