پہلی بات تو قرآن و سنت سے بھی واضع ہے اور عقل و فہم کا بھی یہی تقاضا ہوگا کہ معاملہ کی نوعیت انہی خطوط پر ہو ۔ مگر بعد کے سرخ رنگ میں مقید تمام جملوں کا ماخذ کیا ہے ۔؟ اس کی وضاحت کریں ۔ مگر کاپی پیسٹ اور لنکس فراہم کرنے سے گریز کریں کہ اگر آپ اس بحث میں اپنے استلدلال اور عملی قابلیت کی بناء پر...