نتائج تلاش

  1. ظفری

    تاسف شاہد آفریدی کے والد صاحب شدید تکلیف میں ہیں ۔

    اللہ تعالیٰ ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے ۔ آمین
  2. ظفری

    جناح پور

    آپ ایک ایسے معاشرے میں لسانی بنیادوں پر جب علاقائی حدبندیوں کا اطلاق کریں گے۔ جہاں لوگ ہر لحاظ ، ہر معیار سے منقسم ہیں تو وہاں آپ ان حدبندیوں سے کیا نتائج نکال سکیں گے ۔ متحد ہونے کے لیئے منقسم ہونا ضروری نہیں ہے ۔ بلکہ جو منقسم ہیں ۔ ان کو متحد کرنے کی ضرورت ہے ۔ دنیا میں ہر نسل ، زبان اور...
  3. ظفری

    داڑھی بہت کم ہے جس کی وجہ سے میں بچہ لگتاہوں

    یہ کوئی اتنی معیوب بات نہیں ہے ۔ یہ جینیاتی عمل ہے ۔ یہاں امریکہ میں بھی بہت سے لوگوں کو میں نے دیکھا ہے کہ جن کے داڑھی کے بال یا تو نہیں آئے یا پھر بہت کم ہیں ۔ مگر نہیں دیکھا کہ انہوں نے اس بات کا کوئی مسئلہ بنالیا ہو ۔ آپ بھی کوشش کریں کہ اس چیز کو اپنی کسی محرومی کا سبب نہ بنائیں ۔ اللہ کا...
  4. ظفری

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    آپ کی بات بجا ہے ۔ میں اس جانب اشارہ پہلے ہی کرچکا ہوں کہ ساری بحث قادیانیت مذہب کے پس منظر میں ہورہی ہے ۔ مگر چونکہ بحث تعمیری اور مثبت ہے ۔ دلائل اور استدلال منطقی اور آسان فہم ہیں ۔ اس لیئے ابھی تک بحث میں کہیں بھی ایسا مرحلہ نہیں آیا ہے ۔ جہاں سے یہ محسوس ہے کہ اس سلسلے کو موقوف کردیا جائے ۔...
  5. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    بس گڑیا ۔۔۔۔ کچھ غمِ دوراں ہے ، کچھ فکرِ معاش ہے ۔۔۔۔ اسی وجہ سے آمدورفت کا سلسلہ کچھ سُست ہوگیا ہے ۔ مگر ان شاءاللہ جلد ہی پہلے کی طرح فعال ہوجاؤں گا ۔
  6. ظفری

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی سالگرہ

    جبکہ میں یہ پڑھ گیا تھا کہ .... جو بڑھ کر تھام لے ، مینا اُسی کی ہے ;)
  7. ظفری

    تعلق

    بہت خوب گڑیا ۔۔۔۔ اتنی اچھی نظم پر اپنی چھوٹی سی بہن کے سر پر ایک ہلکی سی تھپکی دی جاتی ہے ۔ :battingeyelashes:
  8. ظفری

    میری پسند

    بہت خوب وارث بھائی ۔۔۔ آپ نے تو کمال کردیا یعنی میری پسند کو اپنی پسند بنا دیا ۔ ;) مذاق برطرف ۔۔۔۔ بہت ہی نایاب اور مدھر بھرے گیتوں کا خزانہ آپ نے اس دھاگے پر بکھیرا ہے ۔ جاری رکھیئے گا ۔ شکریہ
  9. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم کیسے مزاج ہیں اہلیانِ محفل کے ۔۔۔ ؟
  10. ظفری

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    بہت خوب ۔۔۔ بہت مزے دار انٹرویو چل رہا ہے ۔ سوالات اور جوابات دونوں ہی لاجواب ہیں ۔ جاری رکھیئے ۔
  11. ظفری

    بہت مشکل ہے !

    جزاک اللہ ۔۔۔۔ آپ نے بہت ہی خوش اسلوبی سے فجر کی نماز کی طرف راغب کیا ہے ۔ اللہ ہم سب کو ایسے ہی احسن طریقے سے ہدایت و تلقین کے لیئے راستہ منتخب کرنے کی ہدایت فرمائے ۔ آمین
  12. ظفری

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    آج ہم نے پیزا کھایا جو ہم عموماً نہیں کھاتے ۔ بہت بھوک لگی تھی ۔ سو مجبوراً کھایا لیا ۔
  13. ظفری

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    اس موضوع پر نظریاتی اختلافات کے علاوہ کچھ دینی عقائد کے بارے میں بھی تحفظات ہیں ۔ آپ دونوں صاحبان بہت محنت کر رہے ہیں ۔ دونوں ہی ستائش کے قابل ہیں ۔ مگر یہاں دو موضوع یکجا ہوگئے ہیں ۔ ایک قادیانیت اور دوسرا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی وفات اور ان کی دوبارہ واپسی ۔ چونکہ یہ ساری بحث قادیانیت مذہب...
  14. ظفری

    چھٹی سالگرہ محفل فورم آپ کی نظر میں کیا ہے، اسے کیا ہونا چاہیے؟

    آپ کی پوسٹوں کے حذف ہونے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ آپ متلون مزاج ہیں ۔ آپ اپنے بیان پر ٹکتے ہی نہیں ۔ کل جس پر پھول نچھاور کر رہے ہوتے ہیں ۔ دوسرے دن اس پر گولہ بارود لیکر چڑھ جاتے ہیں ۔ اسی وجہ سے آپ کے شروع کردہ دھاگوں کی اہمیت اجاگر نہیں ہوسکتی ۔ ذہن پختہ ہوجائے تو پھر اس بارے میں سوچتے ہیں ۔...
  15. ظفری

    چھٹی سالگرہ محفل فورم آپ کی نظر میں کیا ہے، اسے کیا ہونا چاہیے؟

    پہلے تو روحانی بابا کے اپنے بارے میں کچھ تعریفی کلمات پڑھ کر بڑی حیرت ہوئی ۔۔۔۔ مگر جب یہ سطر پڑھی تو حیرت جاتی رہی ............... :biggrin:
  16. ظفری

    ناعمہ کا چائے خانہ

    بہت بہت شکریہ ۔۔۔ مگر شاید مجھے آنے میں دیر ہوگئی ۔ چائے اتنی دیر میں ٹھنڈی ہوچکی ہے ۔ چائے کو گرم کرنے کے لیئے سیاست و مذہب کے فورم پر رکھ کر آتا ہوں ۔ امید ہے گرم ہونے کیساتھ اُبال بھی زورں پر آئے گا ۔ ;)
  17. ظفری

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی سالگرہ

    میری طرف سے تمام محفلین کو اردو محفل کی چھٹی سالگرہ پر بہت بہت مبارک ہو ۔
  18. ظفری

    حدود قوانین پر امیر جماعت اسلامی کا مضحکہ خیز موقف

    اصل مسئلہ یہی ہے کہ امیرِ جماعت اپنے غصے کو قابو میں رکھتے ۔ اور یہ وہی انداز فکر اور اندازِ بیاں سے جہاں سے ساری پیچیدگیاں پیدا ہوتیں ہیں ۔ ایک رہنما ، ایک امیر اور ایک عالم میں اتنا صبر وتحمل اور قوتِ برداشت ہونی چاہیئے کہ مخالف کی بات کو صحیح طور پر سمجھ کر اس کا جواب دلیل ، استدلال اور ثبوت...
  19. ظفری

    حدود قوانین پر امیر جماعت اسلامی کا مضحکہ خیز موقف

    دلیل تو منور صاحب کو دینی چاہیئے تھی ۔ مگر موصوف کے جارحانہ اور ہٹ دھڑمی رویئے نے اینکر کو اس سوال کی طرف آنے کا موقع نہیں دیا اور بات اینکر کے کلمہ دوبارہ پڑھ کر مسلمان ہونے پر آگئی ۔ جب رویہ اتنا انتہا پسند ہوجائے آپ ایک مثبت اور صحتمندانہ گفتگو کا آغاز کیسے کرسکتے ہیں ۔اور یہ حال ملاؤں کا ہے...
  20. ظفری

    ناعمہ کا چائے خانہ

    ایک پیالی چائے مل جائے گی ۔ :sleepy:
Top