پاکستان میں روزآنہ بے شمار لوگ قتل کیئے جا رہے ہیں ۔ کوئی زمینداروں اور جاگیرداروں کی عقوبت خانوں میں مصلوب ہو رہا ہے ۔ سڑکوں پر دن دھاڑے ڈاکے پڑ رہے ہیں اور زیادہ تر لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں ۔ خود کش حملوں سے مسجدیں ، امام بارگاہیں ، زیارتیں محفوظ نہیں ہیں ۔ ٹارگٹ کلنگ میں روز لوگ...