نتائج تلاش

  1. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    بس کیا بتاؤں شمشاد بھائی ۔۔۔۔ ایک مصروفیت ختم نہیں ہوتی دوسری آڑے آجاتی ہے ۔ گپ شپ کے لیئے تو وقت نکل جاتا ہے ۔ مگر زیادہ تر میں اپنی توجہ سیاسی اور مذہبی زمروں کے علاوہ اپنی نامکمل تحریروں کی طرف کرنا چاہتا ہوں ۔ مگر وقت کی کمی اور یکسوئی نہ ہونے کی وجہ سے ایسا نہیں کر پاتا ۔ جس سے بڑی کوفت...
  2. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    میں ٹھیک ہوں الحمداللہ ۔۔۔۔ تم سناؤ روزے کیسے گذر رہے ہیں ۔ ؟
  3. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    آپ نے بلایا اور ہم چلے آئے ۔۔۔ :battingeyelashes:
  4. ظفری

    پنجاب میں نئے صوبے

    میری ناقص رائے میں صوبوں کی تقسیم اگر لسانی اور علاقائی بنیادوں پر ہوگی تو اس سے مذید پیچیدگیاں پیدا ہونگیں ۔ چاروں صوبوں میں مخلتف قوموں کے تحفظات ایک عرصے سے اختلافات کا سبب بنے چلے آرہے ہیں ۔ مذید تقسیم جن کی بنیاد ہی زیادہ تر قومیت پر ہے مذید انارکی پھیلائیں گے ۔ پہلے ایک صوبے کے تحفظات...
  5. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    وعلیکم السلام پڑھ کر بہت افسوس ہوا ۔ اللہ خیر کرے ۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کے والد کو جلد از جلد صحت یاب کرے ۔ ان شاءاللہ آپ سب گھر والے اپنے پاپا کے ساتھ گھر پر ان کی صحت مندی کے جشن کیساتھ عید کی خوشیاں بھی منائیں ۔ آمین
  6. ظفری

    مبارکباد ننھی پری کی کامیاب پرواز

    بہت بہت مبارک ہو گڑیا ۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ایسی ہزاروں خوشیاں اور کامیابیاں عطا کرے ۔ آمین
  7. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    السلام علیکم ! سب کو جشنِ آزادی مبارک
  8. ظفری

    چھٹی سالگرہ تبصرہ: اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    آپ کے حکم کی تعمیل کردی گئی ہے ۔ ;)
  9. ظفری

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    ( پانچویں قسط ) مہمانوں کی آمدو رفت کا سلسلہ جاری تھا ۔ مشیرِ خاص ہاتھ پر بندھی ہوئی گھڑی بار بار دیکھتے ہوئے وزیرِ اعظم کی راہ تک رہے تھے ۔ سلطنت کے اموری کاموں کے علاوہ رعایا سے زیادہ تر رابطے کی ذمہ داری وزیرِ اعظم کی سپرد تھی ۔ مگر فہیم کی اطلاع کے مطابق وہ گھر پر اپنی ہوم منسٹر کے جوڑوں...
  10. ظفری

    چھٹی سالگرہ تبصرہ: اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    بہن جی ۔۔۔۔ مورخ Historians کو کہتے ہیں ۔
  11. ظفری

    چھٹی سالگرہ تبصرہ: اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    کبھی پھول اور خوشبو کی بھی بات کر لیا کرو جی ۔۔۔۔ :biggrin: تمہارا رحجان دیکھتے ہوئے میں نے بھی توپ کا رخ تمہاری طرف کردیا ہے ۔ ;)
  12. ظفری

    چھٹی سالگرہ تبصرہ: اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    ساجد بھائی ۔۔۔ قصہ دراصل کچھ یوں ہے کہ مجھے اردو ادب پڑھنے کا اس درجہ تجربہ نہیں رہا ۔ جو عموماً پاکستان میں ہوتا تھا ۔ اور یہی وجہ ہے کہ ایک طویل عرصہ امریکہ میں رہنے کے باعث جو کچھ امریکہ آنے سے پہلے اپنے جس مطالعہ کو اپنی یاداشت میں رکھکر لایا تھا ۔ اس کے سہارے میں اردو لکھ لیتا ہوں ۔ اس کی...
  13. ظفری

    چھٹی سالگرہ تبصرہ: اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    جناب آپ کی اس حالت سے فائدہ اٹھا کر ہم نے آپ کی بھی شان میں کچھ قلابازیاں لگوائیں ہیں ۔ امید ہے آپ کو پسند آئے گا ۔ ;)
  14. ظفری

    چھٹی سالگرہ تبصرہ: اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    شکریہ جناب ۔۔۔ آپ کی بھرپور پذیرائی کے سبب آپ کو تختہِ مشق بنانے کی کوشش کی ہے ۔ امید ہے اس کو بھی سراہیں گے ۔ ;)
  15. ظفری

    چھٹی سالگرہ تبصرہ: اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    آپ نے گنے ہی نہیں ورنہ معلوم ہوجاتا کہ کتنے مارے ۔۔۔۔ بائی دے وے ۔۔۔ آپ نے چوہے مارے بھی کہ نہیں یا مورخ ایسے ہی ڈنڈی مار گیا ۔ ;)
  16. ظفری

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    ( چوتھی قسط ) بلآخر اردو محفل کی سالگرہ کا دن آپہنچا ۔ پنڈال میں زبردست انتظامات تھے ۔ سیکورٹی سے لیکر عشایئے تک تمام ضروری کام نمٹائے جاچکے تھے ۔۔۔۔ کیسے ؟ یہ ایک معمہ تھا ۔ بعض لوگوں کا خیال تھا کہ یہ سب روحانی بابا کی کرامت کا نتیجہ ہے کہ انہوں نے اپنے موکلوں سے کہہ کر یہ سب انتظامات کرائے...
  17. ظفری

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    ہمیشہ کی طرح مصروفیات کی وجہ سے یہ دھاگہ بھی نظروں سے اوجھل رہا ۔ مگر ابھی موقع ملا تو اس کے کچھ صفحات پڑھے ۔ ہمیشہ کی طرح یہاں پھر وہی روایتی رویہ کارفرما رہا جو عموماً مذہب کے معاملے میں کچھ ایسے اہلِ فکر کی طرف سے سامنے آتا ہے ۔ جہاں ہدایت و تلقین کیساتھ صبر وتحمل کا دامن چھوڑ کر اپنی مذہبی...
  18. ظفری

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    بڑی مشکل سے کچھ دیر کی چھٹی لیکر آیا ہوں ۔ ویسے بھی اس طرح چھٹیاں لینے سے رمضان میں آرام میں خلل پڑ جاتا ہے ۔ :biggrin: اب عید کے بعد ملاقات ہوگی ۔ ;)
  19. ظفری

    کودک کہانی، تبصرہ

    کودک کہانیوں کا سلسلہ بہت اچھا ہے ۔ مگر مجھے یہ سمجھ نہیں آیا کہ کودک کہانیوں کا محفل کی سالگرہ سے کیا تعلق بنتا ہے ۔ ؟ :rolleyes:
  20. ظفری

    مبارکباد ناعمہ عزیز آپ کو سالگرہ مبارک

    گڑیا ۔۔۔ تاخیر سے آنے کے لیئے بہت معذرت خواہ ہوں ۔ میری طرف سے تاخیری مبارکباد قبول کجیئے ۔
Top