نتائج تلاش

  1. ظفری

    پہلی پہلی بار بلیئے ۔۔۔۔۔

  2. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    ان کا بھی گلا خراب ہے ۔ خوب گذرے گی جب مل بیٹھیں گے دیوانے دو ۔۔۔۔ :biggrin:
  3. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    اجی قبلہ ! ذرا آہستہ ۔۔۔ دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں ۔ ;)
  4. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    ساجد بھیا کا تو نہیں پتا ۔۔۔۔ ہاں البتہ شمشاد بھائی سے کسی کا گلا بچ جاتا ہے تو وہ اس کی شادی کروانے پر تُل جاتے ہیں ۔ ;)
  5. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    فی الوقت تو ایک ہی تکلیف سے نجات پیشِ نظر ہے ۔ تمام تکلیفوں سے نجات سے پہلے ایک دو ضروری کام ہیں ۔ وہ کرلیں تو پھر آپ کے زرلٹ کی افادیت پر غور کرتے ہیں ۔ ;)
  6. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    اللہ معاف کرے غرارے منہ سے پروناؤنس کرکے بھی خرارے لکھ رہا ہوں ۔ ویسے آپ نے میرے فرمان کے بعد یہ اچھا کام سنھبال لیا ہے ۔ ایک پچھلے ٹاپک پر بھی “ پنہاں “ اور “ فرغ “ پر بھی آپ کی نادیدہ تصحیح کا مشاہدہ ہوا ہے ۔ ;)
  7. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    ارے نہیں ۔۔۔۔ ایسی بات نہیں ۔ میں تو آپ کے ساتھ ایسے ہی شغل لگا رہا تھا ۔ کیونکہ مجھے بھی یہی تکلیف ہے اور گلے کے درد میں سب سے زیادہ تکلیف دہ یہ بات ہوتی ہے کہ اس کو جسم کے دوسرے حصوں کی طرح درد میں دبایا نہیں جاسکتا ۔ :biggrin: ویسے میں نے جتنی انگلش اردو میں لکھی ہے ۔ اس سے اندازہ ہوگیا ہے...
  8. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    بلکل انشاءاللہ لاہور ضرور آئیں گے ۔ عرصہ ہوگیا کہ لاہور میں کسی کے ہاں دعوت نہیں کھائی ۔ رہی عطاءاللہ نیازی کی بات تو سنتے تھے عطاءاللہ خاں تو گاتا ہی تب ہے جب اس کے گلے میں تکلیف ہوتی ہے ۔ :biggrin:
  9. ظفری

    آج کل تنہا میں کہاں ہوں

    پسندیدگی کا شکریہ ۔۔۔ آپ بھی اپنا کوئی پسند کا گانا شئیر کریں ۔ :battingeyelashes:
  10. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    ہاہاہا ۔۔۔۔۔ یہی کرنا ہے اب سعود بھائی ۔۔۔۔ ;)
  11. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    اوہ ۔۔۔۔ یہ تو تشویش کی بات ہے لگتا ہے کہ آپ کو یقیناً تھورٹ انفیکش ہوا ہے ۔ انٹائی بائیوٹک لینی ہونگیں ۔ خرارے مفید ہوتے مگر آپ نے بلڈ کا ذکر کیا تو اس کا مطلب ہے کہ خرارے اب مفید نہیں رہے ۔ کہیں آپ کو ٹاونسلز تو نہیں ۔ ؟
  12. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    السلام علیکم مائی گلا آل سو ان ٹربل یارو ۔۔۔۔ سِنس آئی آرائیوڈ ان پاکستان ۔۔۔ لسی پیئنگ پیئنگ ۔۔۔۔ اچار کھائنگ ، ڈسٹ ، مٹی ، دھول چکنگ ۔۔۔۔ سو ناؤ واٹ آئی سپوز ٹو ڈو ۔۔۔۔۔ :biggrin:
  13. ظفری

    آج کل تنہا میں کہاں ہوں

  14. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    شمشاد بھائی ۔۔ آپ تو جانتے ہی ہیں کہ یہ ایک ایسا معاملہ ہے کہ بات کہیں تک بھی نکل جائے ۔۔۔۔ مگر آگے کبھی نکلتی ۔ :grin:
  15. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    بس تاریخ کا راز افشاء کر نہیں سکتا کہ بھتہ خوروں کا ڈر ہے ۔ ;)
  16. ظفری

    کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟

    آپ نے اپنی آخری پوسٹ میں ایک بہت اچھی بات کہی ہے ۔ خیر آپ مضمون مکمل کرلیں ۔ پھر بات ہوتی ہے ۔
  17. ظفری

    کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟

    سس بنتِ آدم ۔۔۔ میں ترجمے کی بات نہیں کررہا ۔ ترجمہ تھوڑا آگے پیچھے بھی ہو تو کم از کم بات سمجھ آجاتی ہے ۔ مگر جب ترجمے کا اطلاق سورہ کے Context سے دور کر دیا جائے تو ترجمہ تو وہی رہتا ہے ۔ مگر اس کا مفہوم بدل جاتا ہے ۔ بس میرا اسی طرف اشارہ تھا ۔
  18. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    بھئی ۔۔۔ پہلے لوگ پوچھتے تھے کہ شادی کب کر رہے ہو ۔ ؟ پھر کہنا شروع کردیا کہ اب تک شادی کیوں نہیں کی ۔؟ سوچا کہ بات کچھ آگے نہ نکل جائے تو ارادہ کر لیا ۔ :grin:
  19. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    بارشیں ہورہیں ہیں ۔ امید ہے تازہ ہی ملیں گے ۔ ;)
  20. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    بس دعا کجیئے گا کہ مزے ہم اکیلے نہ کریں ۔ سنا ہے کراچی میں دن دھاڑے لوگ دولہا کو بیچ برات سے اٹھا لے جاتے ہیں ۔ :grin: ویسے آئینے والی آپ کی بات ٹھیک ہے ۔ ;)
Top