ہمت علی نے ہمیشہ کی طرح آج بھی آکرایک نیا شوشہ چھوڑا ہے ۔ کوئی ان سے پوچھے کی ان کی معلومات کی ذرائع کیا ہیں ۔ زرداری کے صدر منتخب ہونے سے پہلے بھی اسی طرح کے قصیدے ان صاحب نے اسی محفل پر پڑھے تھے ۔ اور پھر بعد میں سب سے زیادہ برے القابات سے بھی انہی صاحب نے زرداری کو نوازا تھا ۔ میری...
میں تمام دوست و احباب کا فرداً فرداً شکریہ ادا کرتا ہوں کہ میری سالگرہ کے موقع پر میری غیر حاضری کے باوجود بھی آپ سب نے مجھے یاد رکھا ۔ خصوصاً شمشاد بھائی کا جنہوں نے یہ دھاگہ متعارف کروایا ۔ اللہ آپ سب کو خوش رکھے ۔
میں اپنی زندگی کے ایک بہت بڑے بحران سے گذر رہا ہوں ۔ میری اس محفل پر غیر...
ایک ایسا جانور جس کی شکل و ہیت میں ہی کراہیت ہے ۔ جس کو دیکھ کر جی متلا جاتا ہے ۔ اس کے بارے میں حلال و حرام کی بحث کیا مانی رکھتی ہے ۔ میں نہیں سمجھتا کہ کوئی نفیس طبعیت کا مالک اس کو کھانے کا بھی تصور کرسکے ۔ اگر اس کے کھانے کے بارے میں کسی قسم کی ممانیت نہیں تو جس کو یہ جانور مرغوب ہے تو وہ...
جس کوٹ کے جواب میں آپ نے اپنی پوسٹ میں اپنی ہی دانست میں اس کو " استدلال " قرار دیا ہے تو میں کیا کہہ سکتا ہوں ۔ میرا خیال ہے کہ میں نے اپنی طرف سے یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ جب یہ واقعہ ہوا تو یہ معاملہ سامنے آیا کہ ایسے نام رکھنے والوں نے یہ گھپلے کیئے ۔ چونکہ یہ سب پاکستانی تھے اور ہر دوسرے...
بجا فرمایا آپ نے ۔۔۔۔۔ لوگوں نے تو کسی کی گردن اتارنا ، اغوا اور پھر بیدردی سے قتل کرنے کو اپنا ذریعہ معاش بنایا ہوا ہے ۔ یہ تو پھر بھی بھلے ہیں کہ لاشوں اور زخمیوں کو اٹھا کر اپنی روزی کماتے ہیں ۔
بہرحال یہ ایک سسٹم ہے ۔ امریکہ نے اپنے تحفظات کے تحت اس کو تخلیق کیا ہے ۔ میں متعدد بار پاکستان آیا اور گیا ہوں ۔ مگر مجھے میرے آخری نام “ احمد “ پر کبھی روکا نہیں گیا ۔ مگر اس بار 15 اکتوبر کو امریکن سیٹزن ہونے کے باوجود مجھے تھوڑی دیر روک لیا گیا ۔ امیگریشن آفیسر میرے “ امریکین لہجے “ کی وجہ...
السلام علیکم !
کافی دنوں بعد آنا نصیب ہوا ۔ محفل پر کچھ ایسے ٹاپکس پر نظر پڑی کہ دل اداس ہوگیا ۔
سب سے پہلے تو مقدس کے والد صاحب کی رحلت کے حوالے سے خبر پڑھی ۔ بیحد افسوس ہوا ۔ اللہ تعالی سب سے پہلے تو ہم پر اپنے بڑوں کا سایہ رکھے ۔ اور جب مثیتِ ایزدی ہو تو اللہ ہم سب کو صبر ِ جمیل دے ۔ آخری...
تمہارا اعتراض ہی اتنا بچگانہ ہے ۔ اس پر کسی قسم کی دلیل دی ہی نہیں جاسکتی ۔ دلیل وہاں دی جاتی ہے جہاں علمی استدلال علمی ثبوت کے ساتھ موجود ہو ۔
احباب موصوف کا اعتراض ملاحظہ فرمایئے :
کوئی ہے اس پر پر عملی بحث کرسکے ۔ :idontknow:
فریسٹریشن دراصل ہمارے اس عمل کا ردعمل ہے کہ جب ہم دیکھتے ہیں کہ ہمارا کوئی کام ہمارے حسبِ منشاء نہیں ہورہا ۔ تو ایک جھنجھلاہٹ پیدا ہوجاتی ہے ۔ اور جب معاملات ہمارے دائرہ اختیار سے باہر نکل جاتے ہیں تو پھر وہ جھنجھلاہٹ ، مایوسی میں بدل جاتی ہے ۔ جسے ہم فریسٹریشن کہتے ہیں ۔ زندگی میں انسان بہت سے...