قبلہ ۔۔۔۔ وضاحت مانگی ہے کہ کہاں فرشتوں کا مذاق اڑایا گیا ہے ۔ آپ نے اسی لطیفے کی بنیاد پر فتوؤں کی پٹاری کھول دی ہے ۔ اس سارے لطیفے میں اگر آپ اس بات کو ثابت کر سکیں کہ کہاں فرشتوں کا مذاق اڑایا گیا ہے تو ٹھیک ہے ۔ ورنہ کوشش کریں کہ اپنے تئیں کسی کے درمیان ایمان اور کفر کی لکیر کھینچنے سے گریز...