نتائج تلاش

  1. فاتح

    دوستوں سے بات چیت

    میرا مشورہ یہ ہے کہ تبصروں کے لیے ایک الگ دھاگا کھول لیں اور اس دھاگے کا ربط یہاں اپنے مراسلے میں شامل کر دیں۔ اس کا یہ فائدہ ہو گا کہ پڑھنے والوں کے ذہن میں جو کچھ بھی آئے گا وہ اسی وقت تبصروں کے دھاگے میں جا کر لکھ دیں گے، ورنہ کچھ عرصہ گزرنے کے بعد تو ذہن سے محو ہو جاتا ہے کہ کیا سوچا تھا...
  2. فاتح

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    گوگل کارڈ بورڈ وی آر کی سادہ ترین پراڈکٹ ہے لیکن بری نہیں ہے۔۔۔ ویسے وہی استعمال کریں آپ کیونکہ سام سنگ گیئر وی آر کے لیے آپ کو نوٹ 5 یا ایس 6 وغیرہ خریدنے پڑیں گے ۔
  3. فاتح

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    جی بالکل وہ گوگل کارڈ بورڈ کی بنیاد پر یا اس کی طرز پر بنے ہوئے ہیں جو پاکستان میں 700 روپے سے شروع ہو کر 5000 روپے تک میسر ہیں لیکن اس سام سنگ گیئر وی آر اور گوگل کارڈ بورڈ میں کوالٹی اور فیچرز کا بہت فرق ہے۔
  4. فاتح

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    قیمت کے فرق کے علاوہ سام سنگ کے دونوں ہیڈ سیٹس کا موازنہ دیکھیے
  5. فاتح

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    گذشتہ سال سام سنگ نے نوٹ 4 کے لیے ایک ایساہی ہیڈ سیٹ بنایا تھا لیکن وہ ایک تجرباتی ورژن تھا اور اس کی قیمت بھی نئے ہیڈ سیٹ کی نسبت دگنی یعنی 200 امریکی ڈالرز تھی۔ http://www.pcworld.com/article/2925230/samsung-gearvr-note-4-edition-review-virtual-reality-gets-a-great-demo-kit.html
  6. فاتح

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    ہم اس نستعلیق فونٹ کی بات کر رہے ہیں جو عرصہ دراز سے متلاشی صاحب اور ان کے والد صاحب بنا رہے ہیں۔ :)
  7. فاتح

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    چلیے اس حد تک تو میں اور آپ متفق ہیں۔ وہ چیز ہے دماغ کے خلیےجن کے جسم سے نکل جانے پر نہیں بلکہ ڈیڈ ہو جانے پر موت واقع ہو جاتی ہے۔ میڈیکل سائنس کے مطابق موت کسی روح نامی شے کے جسم سے نکلنے کا نام نہیں بلکہ دماغ کے خلیوں (نیورانز ) کا آکسیجن نہ ملنے پر ڈیڈ ہو جانا ہے جس کے بعد وہ خلیے آپس میں...
  8. فاتح

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    سام سنگ نے حال ہی میں اپنے فلیگ شپ فونز یعنی (گلیکسی نوٹ 5، گلیکسی ایس 6، گلیکسی ایس 6 ایج اور گلیکسی ایس 6 ایج پلس) کے لیے سام سنگ گیئر وی آر کے نام سے ورچوئل ریئیلٹی ہیڈ سیٹ متعارف کروایا ہے۔ یہ ہیڈ سیٹ سام سنگ نے اوکیولس رفٹ بنانے والی مشہور کمپنی اوکیولس کے ساتھ شراکت میں بنایا ہے اور رفٹ...
  9. فاتح

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    اچھی طرح سے سوچ لیجیے گا :laughing:
  10. فاتح

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    پہلی بات تو یہ کہ اب تک کوئی درست عقلی ثبوت خدا کی موجودگی کا نہیں دیا گیا۔ دوم یہ کہ یہ آپ سے کس نے کہہ دیا کہ سائنس روح نام کی کسی چیز کو مانتی ہے؟ شاید اسی وجہ سے آپ سمجھے نہیں کہ یہی تو میں کہنا چاہ رہا تھا کہ آپ جسم میں روح نامی شے کی کی موجودگی کا پوچھ رہے ہیں تو پہلے یہ بتائیں...
  11. فاتح

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    بہت شکریہ نوازش
  12. فاتح

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    یقین مانیں کہ اگر اتنا وقت آپ کے پاس نہیں کہ ان کنسپریسی تھیوریز کے جوابات گوگل کر سکیں تو مجھ سے توقع کیسے رکھ سکتے ہیں کہ میں آپ کے لیے یہ اتنا لمبا کام کروں گا؟ :) جتنے سوالات آپ نے انٹرنیٹ سے نکالے ہیں ان کے جوابات بھی انٹرنیٹ پر تلاش کر لیں۔ لوگوں نے وہ بھی دے رکھے ہیں
  13. فاتح

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    جو لا یعنی سوال آپ نے کیا اس کے جواب میں ایک لا یعنی میں نے کر دیا۔
  14. فاتح

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    برادرم، ایسی ایک دو نہیں بلکہ کئی ڈاکیومینٹریز بنی ہیں۔ کسی دن ان سب کے لنکس تلاش کر کے آپ کو بھیجوں گا۔ لیکن ان کنسپریسی تھیوریز پر وقت ضائع کرنے کی بجائے وہ وقت اپنے نستعلیق فونٹ پر لگائیں تا کہ آپ کا بھی بھلا ہو اور باقیوں کا بھی۔ :laughing:
  15. فاتح

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    اور دگکدھکبجطھسک کی موجودگی کے متعلق کیا کہتے ہیں؟
  16. فاتح

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    میرے بھائی، آپ ہی نے لکھا تھا کہ آپ کو کوئی شغف نہیں سائنس سے تو اب آپ چوہے بلیاں کیوں نکال رہے ہیں؟ :)
  17. فاتح

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    کیا آپ انسانی جسم کے اندر گردے، پھیپھڑے اور دگکدھکبجطھسک کے موجود ہونے سے انکار کرتے ہیں؟
Top