نتائج تلاش

  1. فاتح

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    احباب کا دماغ خراب ہے، وہ چاند پر نہیں بلکہ لالہ موسیٰ گئے تھے۔ اب تو آپ خوش ہیں؟ چھوڑیے امریکیوں کو اور مٹی ڈالیے چاند پر، یہ آپ کن چکروں میں پڑ رہے ہیں۔ آپ کے بقول
  2. فاتح

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    معذرت کہ میں نے آپ کا یہ مراسلہ نہیں دیکھا تھا اور یہی جواب لکھ دیا
  3. فاتح

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    آپ مسلسل ایک خدا کو ثابت کرنے کے لیے کیوں دیگر اشیا کے ثبوت مانگ یا دے رہے ہیں؟ بالفرض یہ ثابت ہو جائے کہ اردو محفل کا کوئی وجود نہیں یا اردو محفل کے وجود کو ثابت نہیں کیا جا سکتا تو کیا یہ بات کسی خدا کی موجودگی کا ثبوت قرار دے دی جائے گی؟
  4. فاتح

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    وہ "ہوا کے زور پر" نہیں لہرا رہا بلکہ تصاویر میں جھنڈے پر جو سلوٹیں یا فرلز نظر آتی ہیں وہ ڈنڈے کو گھما کر چاند کی سطح پر گاڑنے کے نتیجے میں ہیں۔ انرشیا see captionsNot every waving flag needs a breeze -- at least not in space. When astronauts were planting the flagpole they rotated it back and...
  5. فاتح

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    میرا خدا کون یا کیا ہے یا کوئی بھی نہیں ہے سے قطعاً کوئی فرق نہیں پڑتا کہ اس ساری گفتگو سے ہم سب تو صرف خدا کی موجودگی کے عقلی و سائنسی ثبوت تلاش کر رہے ہیں۔ آپ کا یا میرا کسی خدا کو ماننا یا نہ ماننا اس کی موجودگی یا غیر موجودگی کی دلیل نہیں۔
  6. فاتح

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    یہ بتائیں کہ چننے کی ضرورت کیا ہے؟ کیا اس کے بغیر کام چل نہیں رہا؟ :)
  7. فاتح

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    معذرت کہ میں بگ بینگ کو خدا ماننے والوں میں سے نہیں
  8. فاتح

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    یہ کسی شق قمر کا ثبوت نہیں جو ڈیڑھ ہزار سال پہلے ہوا ہو۔ دو چاندوں کا ملاپ مکمل ہونے میں ہی لاکھوں سال کا عرصہ درکار ہےاور اس سے پہلے زمین سے دو الگ الگ چاند نظر آتے ہوں گے۔
  9. فاتح

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا مزا آ گیا عارف۔ اس لڑی کا حقیقت پر مبنی لیکن مزاحیہ ترین جملہ۔
  10. فاتح

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    یہاں قدرتی دراصل نیچرل کا ترجمہ ہے اب اگر آپ سمجھتے ہیں کہ نیچر ہی خدا ہے تو ٹھیک ہے، کون روک سکتا ہے
  11. فاتح

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    ایک مفروضہ یہ بھی ہے کہ زمین کے بھی دو چاند تھے، ایک چھوٹے چندا ماموں، ایک بڑے ماموں جو آپس میں مل کر ایک بن گئے تبھی چاند کے ایک جانب کی سطح دوسری جانب کی سطح سے بہت مختلف ہے۔
  12. فاتح

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    برادرم، اس جواب کے متعلق میرا کہنا یہ تھا: کیونکہ آپ کے جواب میں سے دعائیں اور اللہ کی تعریفوں کو منفی کر دیا جائے تو اس جواب کا خلاصہ یہ تھا کہ چونکہ زمان اور مکان بھی خالق نے بنائے ہیں لہٰذا خالق خود ہی بن گیا۔
  13. فاتح

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    آپ جس تقویم سے خوش ہیں اسے اپنی عمر اور اپنے سے متعلق واقعات کے لیے استعمال کریں لیکن اسلام جس تقویم سے خوش ہے اس سے متعلق واقعات کے لیے اس تقویم کو استعمال کریں۔
  14. فاتح

    سونڈا: صدیوں کی داستانیں کہتا قبرستان!

    سونڈا کا قبرستان تو نہیں دیکھا لیکن اگر آپ صرف قبروں کی تصاویر لگاتے اور مجھ سے پوچھتے تو میں ان کی ساخت اور کندہ کاری و نقش و نگار دیکھ کر یہی کہتا کہ یہ مکلی کا قبرستان ہے۔
  15. فاتح

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    قبلہ، آپ پھر وہی دلیل لے آئے جس کے جواب میں آپ کو یہ بتانا پڑتا ہے کہ اگر اتنے زبردست اور متنوع نظام کہ جو کائنات کی ہر چیز میں موجود ہیں اور ہر چیز کو نہایت مدبّرانہ طریقے سے چلانے والی کوئی ہستی ضرور ہے تو اس زبردست اور مدبر تر ہستی کو جس نے زمان بھی بنا ڈالا اور مکان بھی، بنانے والا کوئی تو...
  16. فاتح

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    کافرانہ باتیں مت کریں۔ :laughing: اسلام کا ذکر عیسوی تقویم میں کرنا گناہ کبیرہ ہے۔ اسلام کا ذکر ہو رہا ہے تو تقویم صرف ہجری ہی استعمال کی جانی چاہیے۔ موجودہ ہجری سن 1437 ہے اور ہجرتِ مدینہ دعوی نبوت کے کتنے سال بعد عمل میں آئی تھی؟ اتنے سال جمع کر لیں 1437 میں۔۔۔ ساڑھے چودہ سو بنے کہ نہیں؟
  17. فاتح

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    ساڑھے چودہ سو
  18. فاتح

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    اعجاز صاحب، یہ کام صاحب مضمون کے شاگردِ عظیم نے شروع کیا تھا میری جانب سے یہ کہنے پر کہ میں نہیں پڑھتا ایسے مضامین جن میں سائنس اور مذہب کو گڈمڈ کیا گیا ہو۔
Top