نتائج تلاش

  1. فاتح

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    نظام شمسی کی بات کہاں سے لے آئے آپ؟ آپ نے پڑھا نہیں کہ۔۔۔ زمان و مکان صرف ہمارے سیارے زمین پر پائے جاتے ہیں، مریخ بلکہ چاند اور سورج سمیت باقی ساری کائنات زمان اور مکان سے آزاد ہے۔...
  2. فاتح

    ظہیراحمد ظہیرکی شاعری

    واہ چہ خوب۔ خوبصورت شاعری ہے جناب۔ اب تک پیش نہ کر کے ظلم کیا ایک لڑی کی بجائے اگر ہر غزل کے لیے الگ لڑی کھول لیا کریں تو پڑھنے والوں کے لیے آسانی ہو جاتی یہ جاننے میں کہ فلاں فلاں غزل نئی ہے۔ ایک ہی لڑی میں غزلیں بھیجنے کا پڑحنے والے کے لیے نقصان یہ ہوتا ے جب اپڈیٹ آتی ہے کہ فلاں لڑی میں نیا...
  3. فاتح

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    وہ "احتمال"ایسا ہی ہے گویا آپ کے پیڈوفائل، ڈاکو اور قاتل ہونے سے بھی انکار ممکن نہیں جب تک ثابت نہ ہو جائے۔۔۔ لیکن جو اس کا دعویٰ کرے گا یعنی جو یہ کہے گا کہ آپ فلاں فلاں ہیں یا فلاں فلاں شے موجود ہے تو اسے ثابت کرنا بھی اسی کا کام ہے نا کہ آپ کا یا میرا۔ اسی طرح اگر میں کسی سے یہ کہتا ہوں کہ...
  4. فاتح

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    سائنس کی مختلف شاخوں کے ناموں سے پہلے پیرا اور میٹا کے سابقے لگا کر ہر فراڈ اور اور بکواس چیز کو سائنس کے طور پر دکھا کر پیش کرنےکا دھوکا کافی پرانا ہے
  5. فاتح

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    اگر آپ غور کریں تو علم ہو گا کہ یہ کمنٹ آپ کی بات کے جواب میں کیے گئے کمنٹ کے تسلسل کا حصہ ہے۔
  6. فاتح

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    کسی شے یا وجود کی موجدگی کی دلیل بھی اسی کے ذمے ہوتی ہے جو اس کی موجودگی کی بات کرتا ہے خواہ وہ ایک ہو یا ایک کھرب۔ دوم یہ کہ "انسانی وجود کی ابتدا سے" کی بات بھی آپ بغیر کسی ثبوت کے محض اپنی بات میں وزن پیدا کرنے کے لیے کر رہے ہیں۔
  7. فاتح

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    وہ جو "تھوڑا بہت" عرض کیا کیا گیا ہے وہ ہر گز اس سوال کا جواب نہیں بلکہ وہ چکر دینے یا چلانے کی ناکام کوشش ہے :laughing:
  8. فاتح

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    یعنی آپ دوسروں سے یہ تو پوچھ سکتے ہیں کہ کائنات کس نے بنائی، خالق ہونا لازمی ہے لیکن یہ کوئی نہیں پوچھ سکتا کہ اسے کس نے بنایا ۔ خوش رہیے
  9. فاتح

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    میں نے کئی خداؤں کا مفروضہ پیش نہیں کیا تھا بلکہ آپ کے پیش کردہ مصرع پر طبع آزمائی کی تھی۔ :) رہی بات مفروضوں والی تو تو مفروضہ تو کوئی بھی قابل عمل نہیں ہوتا جب تک اسے تجربات سے نہ گزارا جائے۔ اور کائنات کے حوالے سے یہ خدا کی موجودگی والا مفروضہ واحد مفروضہ نہیں، ایسے کئی مفروضے موجود ہیں...
  10. فاتح

    آٹھویں عالمی اردو کانفرنس (آرٹس کونسل آف پاکستان)

    ان سے کیا وعدہ کیا تھا کہ راز ہائے کانفرنس کسی پر عیاں نہیں ہونے دیں گے؟ اکمل زیدی صاحب سے ایسی توقع نہ تھی ہمیں :laughing:
  11. فاتح

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    واہ کیا خوب کہی آپ نے، کج بحثی اور اٹکل پچو میں آپ کا ثانی کوئی نہیں ہو گا۔ جو دلیل آپ دوسروں کو کائنات کے کسی خالق کو ماننے کے لیے دیتے ہیں بعینہ وہی دلیل آپ کو دی جائے تو آپ کہتے ہیں کہ پہلے زمین اور کائنات کے رموز سمجھیے پھر خالق کی خلقت پر غور و فکر کریں۔ خود اپنی اس نصیحت پر عمل کیوں...
  12. فاتح

    بہزاد لکھنوی بہت دن ہوئے تم کو دیکھا نہیں ہے - بہزاد لکھنوی

    واہ واہ کیا خوب مربع ہے طبیعت کو افسردہ سا پارہا ہوں اِدھر جارہا ہوں، اُدھر جارہا ہوں وہ باتیں نہیں ہیں، وہ ہنسنا نہیں ہے بہت دن ہوئے تم کو دیکھا نہیں ہے خدا جانے یہ مجھ کو کیا ہوگیا ہے یہ محسوس کرتا ہوں کچھ کھو گیا ہے مجھے ہوش تک ہائے اپنا نہیں ہے بہت دن ہوئے تم کو دیکھا نہیں ہے یہ آنکھوں...
  13. فاتح

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    ہر مراسلے میں آدھی ڈیفینیشن کی بات کیوں کرتے ہیں آپ؟ پہلے والے مراسلے میں ایک حصہ چھوڑ دیا اور اب اس حصے کی جانب توجہ دلائی تو دوسرا چھوڑ دیا ۔ :atwitsend: :laughing:
  14. فاتح

    گاجر حلوہ رولز

    عندلیب آپا، گھر کا پتہ بھیجوں کیا؟ دو درجن پارسل کر دیں
  15. فاتح

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    حضور، اس تعریف میں منظم کی حدود پہلے ہی موجود ہیں کہ "systematic study through observation and experiment" یعنی "تجربے اور مشاہدے کے ذریعے" کی جانے والی سرگرمی۔ اس میں لفظوں میں الجھنا کیسا
  16. فاتح

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    آکسفرڈ ڈکشنری کی درج بالا تعریف کا مکمل اردو ترجمہ کچھ یوں ہو گا کہ "مشاہدے اور تجربے کے ذریعے طبعی اور قدرتی دنیا کی ساخت اور رویے کے منظم مطالعے پر محیط عقلی اور عملی سرگرمی"۔ صد فیصد بجا کہا آپ نے سائنس بالکل محدود ہے مشاہدات و تجربات کے ذریعے منظم مطالعے پر۔۔۔ لیکن اس کے دائرہ کار میں دنیا...
  17. فاتح

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    حدود کیا ہیں تو بعد میں، پہلے یہ کہ کب اور کس نے محدود کیا سائنس کو؟
  18. فاتح

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    آپ کی بات میں وزن ہے اور بہت ہی اچھی دلیل دی آپ نے کہ چھوٹے سے چھوٹی چیز بھی بغیر خالق کے نہیں بن سکتی تو اتنی پیچیدہ کائنات اور اس میں بسنے والی مخلوق بشمول انسان کا اتنا پیچیدہ دماغ خود بخود کیسے بن گیا، اسے بنانے اور چلانے کے لیے کسی خالق کی ضرورت ہے۔ لیکن اس میں ایک بہت بڑا سقم ہے کہ اگر...
  19. فاتح

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    یہ بات سمجھ میں نہیں آئی کہ مذہب کو علم حاصل کرنے یا جاننے کی جستجو یعنی سائنس سے تب تک کوئی سروکار نہیں جب تک سائنس دان اپنی حد سے تجاوز نہ کریں اور ایک الگ مذہب نہ بنا لیں۔ یہاں میرا پہلا سوال تو یہ ہے کہ سائنس کی حدود کا تعین کس نے اور کب کیا؟ دوسرا سوال یہ ذہن میں آتا ہے کہ کیا صرف تب ہی...
Top