نتائج تلاش

  1. فاتح

    سٹار وارز

    آسان طریقہ ہے کہ ان مقامیوں سے پوچھ لیا جائے کہ وہ ایک سکول کو "این۔۔۔ اسکول" کہتے ہیں یا "آ۔۔۔ سکول" جن الفاظ کے آغاز میں الف کی آواز ہو خواہ وہ لکھنے میں آ رہی ہو یا نہیں لیکن ان سے پہلے انگریزی بولنے والے ہمیشہ این لگائیں گے اور جن کے آغاز میں الف کی آواز نہ ہو خواہ وہ لکھنے میں آ بھی رہی ہو...
  2. فاتح

    سٹار وارز

    اب تک دو سٹار وار موویاں دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے اور واقعتاً اتفاق ہی ہوا یعنی اپنی مرضی شامل نہیں تھی۔ اور ان دو کے نام کیا تھے یہ بھی نہیں معلوم، ہاں ایک کافی پرانی لگتی تھی اور دوسری شاید اب تک کی آنے والی میں سب سے آخری
  3. فاتح

    سٹار وارز

    آپ تو واقعی بڑی شدت سے الف کے متوالے لگتے ہیں اس قدر کہ "پروننسی ایشن" میں بھی الف ڈال دیا۔ ویسے میں بھی سکول، سٹیشن، سٹار، وغیرہ جیسے الفاظ کو بغیر الف کے ہی لکھتا ہوں اور یہی درست مانتا ہوں۔
  4. فاتح

    اردو محفل کی زین فورو 1.5.3 نسخے پر اپگریڈ

    دو تبدیلیاں نظر آئی ہیں۔ ایک تو لڑی کے ٹیگز کا صفحے کے بالکل اوپر عنوان کے نیچے نظر آنا جو پہلے صفحے کے آخر میں ہوتے تھے۔ دوم، اقتباس در اقتباس والے دو بٹنوں کی بجائے ایک ہی بٹن۔ اور واضح بگز میں فی الحال صرف اردو ایڈیٹر کا کام نہ کرناہی شامل ہیں۔
  5. فاتح

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    ٹیگ کرنے پر شکریہ عارف لیکن میں سائنس کو الگ مضمون کے طور پر پڑھتا ہوں اور اسے مذہبی نظریات کے ساتھ گڈ مڈ نہیں کرتا۔ ورنہ تو مجھے امام احمد رضا خان بریلوی کی فتاویٰ رضویہ جلد 27 کا رسالہ "فوزِ مبین در ردِّ حرکتِ زمین" بھی پڑھ کر زمین کو ساکن اور باقی سب سیاروں اور ستاروں کو زمین کے گرد گھومتا...
  6. فاتح

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    خلاصہ: سب جہنمی، دوزخی، زندیق، جھوٹے، کذاب، فلاں ڈھمکاں ہیں، صرف میں جنتی اور میرا مذہب سچا ہے۔ حق حق حق :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  7. فاتح

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    آپ نے جو وجہ بیان کی ہے وہ غلط ہے کہ چونکہ "آپ" سے پوچھا گیا تھا۔اقتباسات بیک ٹریک کرتے ہوئے اصل سوال پر واپس پہنچیں اور دوبارہ غور کریں کہ کیا وہ سوال آپ سے کیا گیا تھا۔ آپ تو بلا وجہ ہی بن بلائے مہمان کے طور پر بیچ میں کود پڑے تھے۔ :)
  8. فاتح

    امریکی شہر جہاں پانچ بار اذان گونجتی ہے!

    بیٹا، جس دن دماغی طور پر بھی 20 سال کے ہو جاؤ گئے اس دن سمجھنے کے قابل ہو جاؤ گے کہ بچکانہ پن کسی کا نکتہ نظر جاننا نہیں بلکہ پرائمری اسکول کے بچوں کی طرح اکسانا بچکانہ پن ہے، مثلاً ہاں ہاں ہے جرات تو بتاٖؤ، بزدل ہو نا اس لیے نہیں بول رہے، وغیرہ وغیرہ ھاھاھاھاھا ایسے...
  9. فاتح

    امریکی شہر جہاں پانچ بار اذان گونجتی ہے!

    آپ کی پروفائل آپ کی عمر 20 سال بتا رہی ہے لیکن آپ کا یہ جوش دلانے والا انداز پرائمری سکول کے بچوں کا سا ہے۔ 20 سال کے ہو گئے ہیں آپ اور اب ذہنی طور پر کم از کم 20 سال کے ہی ہو جائیں۔ :)
  10. فاتح

    امریکی شہر جہاں پانچ بار اذان گونجتی ہے!

    آپ کو اس سے کیا لینا دینا؟
  11. فاتح

    بالآخر زبانِ اردو کے ایک اور لفظ 'ناظم' نے دارِ فانی کو الوداع کہہ دیا

    اس قدر طوالت کے متحمل نہ تو عارف کریم تھے اور نہ ہم۔ :laughing:
  12. فاتح

    یہ کونسا سوفٹویئر ہے

    سٹیٹس بار میں کیمٹیشیا کا لوگو نظر آ رہا ہے۔ اور ہائی لائٹر کا سٹائل بھی کیمٹیشیا کا ہے۔
  13. فاتح

    امریکی شہر جہاں پانچ بار اذان گونجتی ہے!

    کچھ زبان دراز یہ کہتے پائے گئے ہیں کہ اگر اسلام اتنا ہی اچھا اور بہترین نظام ہے تو کچھ ریاستیں بطور مثال دکھائیں۔ اور موجودہ زمانے میں ایک بھی مثالی اسلامی ریاست دکھانے سے قاصر ہیں تو کیسے اس نظام کو موجودہ دور کے لیے بہترین مانا جائے؟
  14. فاتح

    امریکی شہر جہاں پانچ بار اذان گونجتی ہے!

    ہائے قربان جاؤں اس کی اسلام پسندی کے جو نیو یارک سے یہاں آ گیا۔ بھائی اتنا اسلام پسند تھا تو بنگلہ دیش کیوں نہیں چلا جاتا واپس کہ وہاں ہر طرف اسلام ہی اسلام پھیلا ہوا ہے۔
  15. فاتح

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    کولاراڈو کی ایک کمپنی گولڈن سپائک، جسے ناسا کے سابقہ مینیجرز چلاتے ہیں، نے دسمبر 2012 میں ارادہ ظاہر کیا تھا کہ کہ ڈیڑھ ارب امریکی ڈالرز کے عوض وہ لوگوں کو چاند پر بھیجیں گے۔ 'Golden Spike' Plans to Fly People to the Moon
  16. فاتح

    بالآخر زبانِ اردو کے ایک اور لفظ 'ناظم' نے دارِ فانی کو الوداع کہہ دیا

    اسی لیے نہیں سنائی آپ کو اپنی شاعری کہ بعد ازاں آپ کے ساتھ ایک اور تشریحاتی نشست بھی لگانی پڑتی :laughing:
  17. فاتح

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    چہ پہ یو قدم تر عرشہ پورے رسی ما لیدلے دے رفتار دہ درویشانو رحمان بابا
  18. فاتح

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    اوہ اب پتا چلا کہ آپ کی یہ دماغی حالت ممتاز مفتی کی خرافات پڑھ کر ہوئی ہے۔ یقیناً ایسا ہی انجام ہوتا ہے ممتاز مفتی جیسوں کو پڑھنے والوں کا۔ مجھے آپ سے ہمدردی ہے۔
  19. فاتح

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    وہی چیز ہے۔ ملٹی ورس یا ملٹی یونیورس بے شمار یا لا تعداد کائناتوں کے ایک فرضی سیٹ کو کہا جاتا ہے جس میں کئی کائناتیں ایک ساتھ موجود ہیں اور ان ساتھ ساتھ موجود کائناتوں کو پیرالل یونیورسز کہا جاتا ہے
Top