ایک شخص اللہ کی اجازت کے ساتھ سنت نبوی پر عمل کرتے ہوئے شرع کے عین مطابق عقد ثانی یا ثالث یا رابع کر رہا ہے تو کیا اللہ اس کی پہلی بیوی کی ایسی بد دعائیں قبول کرے گا؟
لوگ تھیو جو کے چینل پر ٹرکس سیکھنے نہیں بلکہ مزاح سے لطف اندوز ہونے کے لیے آتے ہیں۔ وہ اس چینل کے تعارفی صفحے پر اپنا اور چینل کا تعارف یوں کروا رہا ہے
مجھے تو لومیا 950 ایکس ایل نوٹ 5 ہی کی ڈپلی کیٹ لگا جس میں 1 جی بی ریم کم ہے اور اینڈرائڈ نہیں ہے اور بیک کیمرا میں 4 میگا پکسل اضافی لیکن جو سب سے اچھی چیز اس فون میں شامل کی گئی ہے وہ ہے آئرس سکیننگ۔۔۔ لیکن اس کے باوجود میں اسے خریدنےسے بہتر نوٹ 5 ہی لینا پسند کروں گا جو اسی قیمت میں مل رہا ہے۔
مجھے بالکل یقین تھا کیونکہ میں خود بھی شمالی علاقہ جات جا کر فوٹوگرافی کر چکا ہوں اور اس کے علاوہ پاکستان کی بہت سی تصاویر میرے ڈیسک ٹاپ تھیم میں بھی چل رہی ہوتی ہیں۔ :)
بالآخر مائکرو سافٹ نے وہ کارنامہ سر انجام دے ہی دیا جو سام سنگ نے آج سے چار سال قبل سمارٹ ڈوک کی صورت میں دیا تھا۔ :laughing:
لومیا 950 اور لومیا 950 ایکس ایل دونوں ہی سام سنگ نوٹ 5 کی نسبت سست رفتار ہیں (یو ٹیوب پر ان کا موازنہ دیکھا جا سکتا ہے)۔ علاوہ ازیں ونڈوز فون کا سافٹ ویئر بھی اینڈرائڈ...
سام سنگ گیئر وی آر میں تو کوئی تار نہیں ہے۔ اور اگر اس ماسک کی بات کر رہے ہیں تو اس کی قیمت بھی پڑھ لیں۔ اتنا مہنگا مشکل ہی ہے کہ کوئی خریدے وہ بھی بغیر 3 ڈی
کراؤڈ فنڈنگ ویب سائٹ "انڈی گو گو" پر "ڈیش بون ماسک" کے نام سے ایک پراجیکٹ کا آغاز ہوا تھا اور ہمیں وہ آئیڈیا پسند بھی آیا تھا لیکن انہوں نے اس کی قیمت بہت ہی زیادہ رکھی تھی اس لیے اسے خریدنے کا کبھی نہیں سوچا۔
سام سنگ کا گیئر وی آر ہر لحاظ سے اس سے کہیں بہتر ہے لیکن صرف ہیڈ فونز کی کمی ہے،...