اتنا بھی فارغ نہیں ہوں میں۔
ہمارے دوست ادب دوست صاحب نے جو خطبات ارشاد فرمانے شروع کیے ہیں ان کا انجام منطقی طور پر "و آخر دعوانا۔۔۔" پر ہی ہو سکتا ہے اور ہمیں ان کی تمہید سے بڑھ کر اصل بات یعنی کانفرنس کا حال پڑھنے میں دلچسپی ہے سو ہم نے ان کی جانب سے و آخر دعوانا لکھ دیا اور ساتھ خلیل الرحمٰن...