نتائج تلاش

  1. فاتح

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    ایپل کا "یونیک" ملٹی ٹچ؟ کیا آپ کو بھی مشورہ دوں کہ گوگل کریں؟ ہاہاہاہا ایپل نے ملٹی ٹچ ٹیکنالوجی آئی بی ایم اور بیل لیبز و دیگر سے متاثر ہو کر "استعمال" کرنا شروع کی تھی۔
  2. فاتح

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    جن ماڈلز کا میں نے اوپر ذکر کیا ہے وہ پی ڈی ایز نہیں بلکہ ونڈوز فونز تھے جن میں ٹچ کے علاوہ جیم اور جیز جار کے ساتھ تو سٹائلس بھی تھے: iMate Jam - 2004 iMate JasJar - 2005 iMate Jamin - 2006 اور مزے کی بات ہے کہ یہ سب ایچ ٹی سی نے بنائے تھے لیکن اس دور میں ایچ ٹی سی خود مارکیٹ نہیں کرتا تھا...
  3. فاتح

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    ہمارے پاس بھی ایک عدد ایچ ٹی سی ہی ہوا کرتا تھا لیکن اس سے قبل ہم جیم، جیم اِن اور جیز جار استعمال کرتے تھے اور یہ ان دنوں کی بات ہے جب ابا کی پیدائش بھی نہیں ہوئی تھی، صرف دادا ابا یعنی مائکرو سافٹ عنفوان شباب میں تھے یعنی سافٹ ویئر کے حوالے سے اور یہ سارے ماڈلز جو بتائے ہیں ایچ ٹی سی نے ہی...
  4. فاتح

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    یعنی اب ان فلیگ شپ صاحب کے ابا جی رکھ لیے ہیں آپ نے۔ اور اس کی چھ نمبری سکرین کے باعث کھڑپینچ لکھا تھا، تب تو ہمارے والا آپ سے کہیں وڈا کھڑپینچ ہے کہ پورا نہ سہی تقریباً ست نمبری تو ہے ۔ پی 8 میکس
  5. فاتح

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    جس صدی میں ہم آپ سے ملے تھے یعنی زندگی میں آخری مرتبہ تب تو پیر صاحب کی گدڑی سے ایچ ٹی سی کا فلیگ شپ برآمد ہوا تھا۔کیا اسے ہی کھڑپینچ لکھا ہے؟ حق ہے، پہنچے ہوؤں کی باتیں بھی پہنچی ہوئی، سائیں تو سائیں، سائیں کی باتیں بھی سائیں، سائیں کا فون بھی سائیں
  6. فاتح

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    لگ جا میرے بھائی اردو ترجمے پر، آخر کو تنخواہ کس بات کی ملتی ہے۔ انگریزی تو انہیں آتی نہیں کیوں کہ وہ سالی فرنگیوں کی زبان ہے۔
  7. فاتح

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    مجھے لگتا ہے "فوزِ مبین در ردِّ حرکتِ زمین یہاں لگانی ہی پڑے گی جس میں مجھے لگتا ہے احمد رضا خان بریلوی کا رسالہ "فوزِ مبین در ردِّ حرکتِ زمین" یا "نورِ آیاتِ فرقان بسکونِ زمین و آسمان" کا مطالعہ کروانا زیادہ بہتر ہے جس میں حضرت نے 10 قرآنی آیات سے ثابت کر دیا ہے زمین گردش نہیں کرتی اور ساکن...
  8. فاتح

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    مراسلہ مدون کیا تھا اضافی سطر شامل کرنے کے لیے۔ یہی تو لکھا تھا میں نے کہ
  9. فاتح

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    شکریہ! ویسے تو میرے ایک کزن کے آفس میں اوکیولس رفٹ کا ڈیویلپر ایڈیشن تو موجود ہے لیکن اس کے اور سام سنگ گیئر کی ریزولیوشن میں بہت فرق ہے۔ سام سنگ گیئر کی ریزولیوشن تو دراصل فون کی اپنی ریزولیوشن ہے جو اوکیولس رفٹ کی ریزولیوشن سے کہیں بہتر ہے۔ اس لیے میں اوکیولس رفٹ کے نتائج جانچ کر سام سنگ گیئر...
  10. فاتح

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    اقبال ہی پر کیا موقوف، غالب کو بھی ایک دنیا سائنس دان مانتی ہے، یہیں محفل پر غالب کی سائنسی تھیوریز پر مشتمل کتاب کے اقتباسات موجود ہیں مثلاً وہ اقبال کی شاعری ہو یا یا غالب کی شاعری، قرآن ہو یا بائبل، ناسترے دیمس کی پیشگوئیاں ہوں یا گیتا اور وید ۔۔۔ جس کا جو جی چاہتا ہے معانی و مفاہیم نکال کے...
  11. فاتح

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    واہ واہ، ماشاء اللہ، سبحان اللہ ، اللہ اللہ، کیا بات کری ہے، ہائے ہائے ہسٹری نہیں پڑھی عارف آپ نے ہائے ہائے ہائے یا حسین اور ہاں صرف پرانی ہسٹری پڑھنا، تازہ یا ایک سال پرانی مثلاً پشاور کے واقعے کو مت پڑھنا، وہ بھی پکے سچے مسلمان تھے جو ہسٹری میں سے ہی بنو قریظہ کا حوالہ دے رہے تھے۔ بنو قریظہ...
  12. فاتح

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    جی بہتر۔ بہت بہتر۔ آپ بالکل ٹھیک فرماتے ہیں، آپ سے کوئی بحث نہیں نہ کوئی جھگڑا۔ میں اس دھاگے بلکہ ہر جگہ سے اپنے تمام الفاظ واپس لیتا ہوں اور دست بستہ معافی کا خواستگار ہوں کہ آپ کا اعلیٰ ذہنی معیار ہمارے پست معیار سے بہت آگے ہے۔ آپ معراج پر جائیں، چاند پر جائیں، اللہ کے پاس جائیں، ملاقات شلاقات...
  13. فاتح

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    او یار چھوڑ دو انہیں ان کے حال پر۔ انٹرنیٹ پر ہر جانب علمی مواد بکھرا ہوا ہے، پڑھ لیں گے جنہیں پڑھنا ہو گا، آپ جا کے نستعلیق کرننگ پر کام کر لو، سنجیدگی سے کہہ رہا ہوں۔
  14. فاتح

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    آپ انگریزی نہیں جانتے تو اس میں ہمارا کیا قصور ہے؟ ہم لوگ آپ کے لیے لمبے چوڑے مضامین تو ٹرانسلیٹ نہیں کر سکتے۔ اور جو چھوٹا سا ایک جملہ سائنس کی ڈیفینیشن کے متعلق ٹرانسلیٹ کیا تھا آپ تو اسے اردو میں بھی سمجھنے سے قاصر ہیں کہ اٹکل پچو کر رہے ہیں کہ بگ بینگ کی تھیوری اس ڈیفینیشن میں نہیں سماتی تو...
  15. فاتح

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    نوٹ 4 ہی ہو گا کیونکہ سام سنگ کا گذشتہ ہیڈ سیٹ نوٹ 4 کے لیے تھا۔ کیا آپ نےا س پر کوئی سائڈ بائی سائڈ 3 ڈی مووی بھی دیکھی تھی؟ میں تو اس کے اسی استعمال میں زیادہ دلچسپی رکھتا ہوں اور اگر اس پر 3ڈی مووی دیکھنے کا تجربہ بھی بہت اچھا نہیں تو کیا ضرورت پڑی ہے پیسے ضائع کرنے کی۔
  16. فاتح

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    مدعی ہم نہیں ہیں، مدعی تو آپ ہیں یا وہ خلا نورد اور ناسا والے ہیں جن پر آپ الزام عائد کر رہے ہیں یا شاید وہ ملزم ہوں گے۔ یہ سوالات یقیناً آپ کے ذہن میں تو آنے سے رہے، یہ تو آپ نے کسی اور کے سوالات اٹھا کے کاپی کیے ہیں گوگل کی مدد سے تو میرے بھائی اسی گوگل کو مزید زحمت دے لیں تو دوسری جانب کے...
  17. فاتح

    مائکروسافٹ ورڈ میں شاعری انپیج کی طرح سیٹ کرنے کا آسان طریقہ!

    وہ علامے اور ہوتے ہیں جنہیں سب پتا ہوتا ہے، ہم تو تُفلِ مُکَتّب ہیں بلکہ طفیلیے ہیں جو دوسروں کے آسرے پر زندہ ہوتے ہیں۔ :)
  18. فاتح

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    جی، یہی ویڈیو اور اس جیسی دیگر کچھ ویڈیوز دیکھی تھیں ہم نے ابن سعید بھائی کے ساتھ اور ان پر کافی طویل تبادلۂ خیال ہوا تھا اور یہ شاید ان دنوں کی بات ہے جن دنوں آپ پاکستان میں تھے یا اس کے کچھ عرصہ بعد۔
  19. فاتح

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    صد فیصد متفق ہوں آپ سے، میں بھی مائکرو سافٹ کے ہولو لینس کی آگمینٹڈ ریئلٹی کا شدت سے منتظر ہوں۔ ابن سعید بھائی سے ہماری طویل نشستوں کے دوران اس پر سیر حاصل گفتگو ہوئی تھی اور آگمینٹڈ ریئلٹی کے کئی زاویے زیر بحث آئے تھے۔ عارف کو جواب دیتے ہوئے گذشتہ مراسلے میں اس کا ذکر کرنا چاہ رہا تھا لیکن رہ...
Top