کیا "آپ" سے پوچھا تھا میں نے؟ میں ایمان ظاہر کروں یا چھپاؤں آپ کو اس سے اتنی پریشانی کیوں ہے ؟
اور شاید آپ کو سمجھانا میرے بس سے باہر ہےکہ میں کسی کے مراسلے پر آیا تھا یا کسی اور نے میرے مراسلے پر جواب دیا تھا۔
اس لڑی کا مراسلہ نمبر 172 دیکھیں اور اس کے بعد میں مودبانہ درخواست کروں گا کہ مجھے...