نتائج تلاش

  1. فاتح

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    بچہ۔۔۔ تُو بابوں کا مذاق اڑاتا ہے، اللہ تیرے جہاز اڑائے گا یہ ایئر بس اور بوئنگ والے بھی ایسے ہی بابوں کا مذق اڑایا کرتے تھے، انجام دیکھ لیا نا ان کا، آج جہاز اڑ رہے ہیں ان کے
  2. فاتح

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    دادا! آپ صوفی لوگ کو ذرا ہلکا لے گئے ۔۔۔ کائنات کے کونوں تک ہی محدود کر دیا انہیں۔ ملٹی یونیورس اور پیرالل یونیورس کی تھیوریاں انہی صوفیوں کے مشاہدات ہی کا تو نتیجہ ہیں۔ حق ہو
  3. فاتح

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    نہیں! نہیں! صرف چاند کیوں۔۔۔ ابھی پچھلے دنوں ہی تو نیو ہورائزنز نے پلوٹو پر کچھ بزرگوں کی درگاہوں اور وہاں منعقدہ عرس پر پڑنے والی دھمالوں کی لائیو کوریج کی تھی۔ یاد نہیں؟
  4. فاتح

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    اب رہا آپ کا سوال کہ میرے نزدیک ایمان کیا ہے اور ایمان کی حیثیت کیا ہے تو اگر آپ کو اتنا بھی نہیں معلوم تو آپ کے علم میں اضافے کی غرض سے اپنا وقت برباد کرتے ہوئے عرض کرتا چلوں کہ ایمان اپنے ثلاثی مجرد مادے الف میم اور نون یعنی امن سے مشتق ہے جس کا مطلب ہے کسی ڈر خوف سے اپنے یقین کے باعث امن میں...
  5. فاتح

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    آپ کے ہاں پیارے کی نجانے کیا ڈیفینیشن ہے لیکن یقین مانیے، ہمارے ہاں اسے پیارا نہیں بلکہ کچھ ارو کہتے ہیں، خیر جانے دیجیے۔۔۔ :rollingonthefloor: میں نے تو صرف اپنی پہلی بات کو درست ثابت کرنے کے لیے سوال پوچھا تھا اور آپ نے ثابت کر دیا کہ میری بات صد فیصد درست تھی، اور وہ بات یہ تھی: عیسائیوں،...
  6. فاتح

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    دو تین بار پڑھ کے ہی لکھا تھا ۔ آپ نے جس سوال کا جواب لکھنے کی ناکام کوشش کی ہے وہ دوبارہ کاپی کر رہا ہوں آپ کی خدمت اقدس میں بڑا سادہ سا سوال تھا کہ آپ کا بھی یہ ایمان ہے یا نہیں؟ بس، اس سے زیادہ نہ مجھے درکار تھا اور نہ ہے :)
  7. فاتح

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    سوال گندم جواب چنا
  8. فاتح

    محبت ماورا ہے

    یہاں بھی وہی گذشتہ چیز والا مسئلہ ہے کہ نہ تو یہ مکمل طور پر بحر میں ہے اور نہ مکمل طور پر بحر سے آزاد۔ آپ کو ایک مخلصانہ مشورہ دوں گا کہ آپ لکھ سکتے ہیں اور بہتر لکھ سکتے ہیں لیکن کسی سے اصلاح لے لیں۔
  9. فاتح

    ہمیں رونا بھی آتا ہے دکھ دھونا بھی آتا ہے

    اسے آپ نے "نثری شاعری، بحور سے آزاد" کے زمرے میں ارسال تو کر دیا لیکن یہ نہ تو مکمل طور پر نثری ہے نہ مکمل طور پر بحور سے آزاد۔ یہ وہ چیز ہے جسے آپ نے بحر میں لکھنے کی ناکام کوشش کی ہے۔ :)
  10. فاتح

    بالآخر زبانِ اردو کے ایک اور لفظ 'ناظم' نے دارِ فانی کو الوداع کہہ دیا

    حضور، میں یہ کہنا نہیں چاہتا تھا کہ آپ مبالغہ آرائی سے کام لے رہے ہیں۔ :)
  11. فاتح

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    چلیے فلسفے ولسفے کو ماریے گولا، یہ بتائیے کہ کیا آپ کا بھی یہی ایمان نہیں کہ "جن لوگوں نے کفر کیا ہے وہ دوزخ کی طرف گروہ درگروہ ہانکے جائیں گے" اور "جہنم کافروں کے لیے بنی" ہے؟؟؟ آپ کو اس فورم کے اکسپریشنز کا ابھی علم نہیں ہے۔ یہاں "پر مزاح" دوستانہ ریٹنگ ہے جب کہ تحقیر کا نشانہ وغیرہ بنانے کے...
  12. فاتح

    بالآخر زبانِ اردو کے ایک اور لفظ 'ناظم' نے دارِ فانی کو الوداع کہہ دیا

    صرف اس وجہ سے کہ کراچی کے میئر کو مزید ناظم نہیں کہا جا رہا، ایک لفظ کی موت قرار دے دینا دانش مندی نہیں
  13. فاتح

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    یہی تو مسئلہ ہے جناب کہ ہر مذہب کا خدا اس مذہب کے علاوہ باقی سب مذاہب کو جہنم میں ڈالنے کا وعدہ کرتا ہے اور ہر مذہب کے ماننے والے کے ایمان کا حصہ ہے کہ باقی سب جہنمی ہیں۔
  14. فاتح

    یوٹیوب کھل گئی پاکستان میں ؟؟؟؟؟؟

    پی ٹی اے نے جس عدالتی حکم کے تحت یو ٹیوب بند کروائی ہے اس کا اطلاق ہم پر بحیثیت شہری یا رہائشی یا بطور انٹرنیٹ یوزر اگر ہوتا ہے تو عدالتی حکم کا وہ حصہ دکھا دیں۔ جی، بالکل میں اسی قانون کے متعلق جاننا چاہوں گا جو آپ کو اور مجھے "بطور پاکستانی شہری یا رہائشی" یہ حکم دیتا ہے کہ ہم یو ٹیوب کی ویب...
  15. فاتح

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    ماشاء اللہ۔۔۔ ادھر تو مناظرے مباہلے چل رہے ہیں۔ جب حتمی فیصلہ آ جائے کہ کون سا مذہب اور کون سا فرقہ اور مسلک سچا اور جنتی ہے اور باقی جھوٹے جہنمی فلاں ڈھمکاں ہیں تو مجھے بھی مطلع فرما دیجیے گا۔ میں اسے مان لوں گا
  16. فاتح

    یوٹیوب کھل گئی پاکستان میں ؟؟؟؟؟؟

    8 ایم بی ڈاؤن لوڈ اور 2 ایم بی اپ لوڈ ۔ 1080p ویڈیوز کے لیے بھی گزارا ہو جاتا ہے۔ہاں 4k انتظار کروا کے چلتی ہے۔ فائبر صرف نیا ٹیل والے دیتے ہیں اور ان کی کوریج نہیں ہے یہاں
  17. فاتح

    آپ نے کِس کِس سواری پہ سفر کیا ہے؟

    اے ٹی وی (آل ٹیرین وہیکل )۔۔۔یا۔۔۔۔ کواڈ بائک
  18. فاتح

    آپ نے کِس کِس سواری پہ سفر کیا ہے؟

    ہر ایک کو تو نہیں۔۔۔
Top