کافی لمبا مضمون ہے۔ ذرا فرصت ملے تو پڑھتا ہوں۔ فی الحال تو عنوان پڑھ کر اسی پر تبصرہ کر رہا ہوں۔۔۔
تین الفاظ کے اس عنوان میں دو الفاظ غلط ہیں۔
"آیے" نہیں بلکہ "آئیے"
"تلاشیں" اردو زبان کا تو کوئی لفظ نہیں ، ہاں "تلاش کریں" ضرور اردو ہے۔ :)
باقی مضمون پڑھنے کے بعد