ہاں صرف بڑے شہروں کی چند بڑی دکانوں یا ریستورانوں پر اور مزے کی بات یہ ہے کہ اکثر مقامات پر جونہی آپ نے پیمنٹ کے لیے کارڈ نکالا تو سیلز مین آپ کی اطلاع میں اضافہ فرمائے گا کہ کارڈ کی پراسیسنگ فی 1 اعشاریہ 5 فیصد اضافی لگے گی۔ ارے بھائی وہ کیوں؟ تو جواب ملے گا کہ بینک ہمیں چارج کرتا ہے تو ہم کیوں...