اب رہا آپ کا سوال کہ میرے نزدیک ایمان کیا ہے اور ایمان کی حیثیت کیا ہے تو اگر آپ کو اتنا بھی نہیں معلوم تو آپ کے علم میں اضافے کی غرض سے اپنا وقت برباد کرتے ہوئے عرض کرتا چلوں کہ ایمان اپنے ثلاثی مجرد مادے الف میم اور نون یعنی امن سے مشتق ہے جس کا مطلب ہے کسی ڈر خوف سے اپنے یقین کے باعث امن میں...