نتائج تلاش

  1. فاتح

    فیس بک پر لائیو سٹریم ویڈیو سروس کا آغاز

    بڑی محنت کی ہے آپ نے۔ اللہ برکت ڈالے! :laughing: ویسے میں نے بتایا تھا کہ میں "لائکس" کی کل تعداد کے متعلق بات کر رہا تھااور میں سمجھا کہ آپ پیج لائکس کی بات کر رہے تھے کیونکہ انصافیوں کی نظر سب سے بڑے عدد پر ہی جاتی ہے۔ رہی اس چار لاکھ ویوز کی بات تو یہ بھی اس مکالمے کے شرکا نہیں بلکہ اس پوسٹ...
  2. فاتح

    فیس بک پر لائیو سٹریم ویڈیو سروس کا آغاز

    وہ جو 4 لکھا ہوا ہے وہ 4 لاکھ نہیں بلکہ 4 ملین ہے اور تقریباً 48 لاکھ لیکن یہ ذہن میں رکھیں کہ یہ لائکس کی تعداد نظر آ رہی ہے، "مکالمے" کے شرکا کی نہیں۔ شرکا کی تعداد تو 1 لاکھ تک بھی پہنچ گئی ہو تو بڑی بات ہے
  3. فاتح

    فیس بک پر لائیو سٹریم ویڈیو سروس کا آغاز

    کروڑوں انصافیوں کے ساتھ آن لائن مکالمہ۔ واہ کیا بات ہے۔ فیس بک کا ریکارڈ بتا سکتا ہے کہ کتنوں کے ساتھ مکالمہ کیا
  4. فاتح

    کششِ ثقل کی لہریں ناپنے کا مشن خلائی سفر پر روانہ!

    https://en.wikipedia.org/wiki/Gravitational_wave
  5. فاتح

    شعر کا دوسرا مصرع درکار ہے.,

    اقبال کے نام سے بھی ہر مشہور شاعر کی طرح غلط طور پر اشعار منسوب کرنے کا رواج رہا ہے۔ پہلے ہر نا معلوم شعر کو میر سے منسوب کیا جاتا تھا پھر غالب کے نام اور پھر اقبال کے ساتھ یہ ہوا اور فراز بے چارے پر تو وہ برا وقت آیا خدا دشمن کو بھی بچائے :laughing:
  6. فاتح

    میرے کچھ تازہ اشعار ۔ پیمان آرزو

    واہ کیا خوبصورت غزل ہے۔ اختر شیرانی کی زمین کا حق ادا کیا ہے آپ نے۔بہت سی داد!
  7. فاتح

    تفسیر ابنِ کثیر اردو ترجمہ کے ساتھ (مکمل)

    http://kitaben.urdulibrary.org/Pages/Quran.html
  8. فاتح

    اردو کے آزاد اور مفت فونٹس

    اردو ویب فونٹ سرور پر ایک نظر ڈالیے۔
  9. فاتح

    عوامی نستعلیق ریلیز!

    ایک اور بدصورت نستعلیق کا اضافہ
  10. فاتح

    تعارف نئے دوست

    مزمل اخترانصاری صاحب، اگر محفل کی لڑکیوں کو ذاتی پیغامات میں دوستی کی درخواستیں بھیجنے سے فراغت نصیب ہو گئی ہو تو یہاں جو کچھ مردوئے(مرد حضرات ) آپ کو خوش آمدید کہہ رہے ہیں، انہیں بھی جواب عنایت فرما دیں۔
  11. فاتح

    ٹائینز۔۔۔۔۔ صحت اور دولت۔۔۔ آپ کے دروازے پر۔۔۔۔۔!(ٹائینز پر کچھ تبادلہ خیال، محفل پر)

    یہ پڑھیں ملٹی لیول مارکیٹنگ کے ساتھ کیا مسئلہ ہے؟
  12. فاتح

    اقبال لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

    گمان اس لیے نہیں ہوتا کہ ہم نے میٹلڈا باربرا بیتھم ایڈورڈز کی اصل انگریزی نظم کبھی پڑھی ہی نہیں ہوتی اور صرف ڈاکٹر محمد اقبال کا کیا ہوا ترجمہ پڑھا یا سنا ہوتا ہے۔ اصل نظم پڑھیں اور پھر بتائیں کہ "گمان" ہوتا ہے کہ نہیں: I. “God make my life a little light” By Matilda Barbara Betham-Edwards...
  13. فاتح

    کرتی ہے دل سے حسرتِ دل سینہ زوریاں

    واہ کیا کہنے
  14. فاتح

    کراچی

    عرصہ دراز سے جب پاکستان میں ہوتا ہوں تو ٹھکانا اسلام گڑھ ہی ہوتا ہے
  15. فاتح

    کراچی

    ہوں تو میں کراچی سے ہی لیکن غمِ روزگار نے کسی ایک جگہ کا نہیں چھوڑا ۔ ان دنوں اسلام کے گڑھ اسلام آباد میں ملاقات ممکن ہے اگر آپ تشریف لا سکیں
  16. فاتح

    تعارف بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے

    ارے آپ تو سنجیدہ ہو گئے۔ :) ہمارا جملے کا یہ مطلب کیوں نہ لیا کہ دعا خدا سے ہی کی جاتی ہے اور جب ہم نے دعا دی تو خدا کو وہیں مان لیا، اب رہ گئی خدا کی خوشیوں کی بات تو کیا خدا کو خوش کرنا اچھی بات نہیں یا کسی کے متعلق یہ گمان کرنا کہ اس کے اعمال سے خدا خوش ہو گا کیا بذات خود خوشی کی بات نہیں؟
  17. فاتح

    افتخار عارف خوں بہا (نظم)

    آپ سمجھیں کہ ہم نے آپ کو سرزنش کی ہے شکریہ نہ ادا کرنے پر؟ :) ایسا نہیں ہے، ہم نے تو محمد احمد بھائی کا شکریہ ادا کیا تھا نظم کے ماحول میں رہتے ہوئے۔ :laughing:
  18. فاتح

    درد پل پل دہائی دیتا ہے ۔ رؤف خلش

    تو پھر ہماری آپا "بے چاری" کس کھاتے میں کہہ رہی ہیں خود کو؟
  19. فاتح

    درد پل پل دہائی دیتا ہے ۔ رؤف خلش

    بے چاری کیوں؟ آپ کے چارہ گر (ہمارے بھائی صاحب) کہاں ہیں؟
  20. فاتح

    درد پل پل دہائی دیتا ہے ۔ رؤف خلش

    ارے واہ آپا، کیا کہنے آپ کے انتخاب کے۔ خوب
Top