نتائج تلاش

  1. فاتح

    ورڈ یا کسی بھی ٹیکسٹ فائل کو جملوں میں کیسے توڑا جاتا ہے؟

    یہ تو بہت آسان ہے۔ اس کے لیے کسی پائتھون وغیرہ کی قطعاً کوئی ضرورت نہیں۔ مائکرو سافٹ ورڈ کا فائنڈ ریپلیس ٹول ہی کافی ہے۔ ایم ایس ورڈ میں کنٹرول H دبائیں اور جو ونڈو کھلے اس میں Find what کے خانے میں "." لکھیں اور Replace what کے خانے میں ".^p" اور Replace all پر کلک کر دیں۔ واوین یعنی (") کے...
  2. فاتح

    ورڈ یا کسی بھی ٹیکسٹ فائل کو جملوں میں کیسے توڑا جاتا ہے؟

    اگر یہ معلومات صرف آپ کے دماغ میں محفوظ ہیں کہ نیا پیراگراف کہاں سے شروع ہوتا ہے تو ایم ایس ورڈ ہو یا پائتھون کوئی بھی سافٹ ویئر آپ کے دماغ میں موجود معلومات کی بنیاد پر ایسا کرنے سے قاصر ہے۔ ہاں! اگر آپ کے پاس پیراگراف ختم یا شروع ہونے کی کوئی خاص نشانی موجود ہے تب آپ ایم ایس ورڈ کے فائنڈ ری...
  3. فاتح

    ورڈ یا کسی بھی ٹیکسٹ فائل کو جملوں میں کیسے توڑا جاتا ہے؟

    اگر یہ معلومات صرف آپ کے دماغ میں محفوظ ہیں کہ نیا پیراگراف کہاں سے شروع ہوتا ہے تو ایم ایس ورڈ ہو یا پائتھون کوئی بھی سافٹ ویئر آپ کے دماغ میں موجود معلومات کی بنیاد پر ایسا کرنے سے قاصر ہے۔
  4. فاتح

    مگس کو باغ میں جانے نہ دیجو - وسعت اللہ خان

    ابھی تک تو مجھے بھی نہیں معلوم کہ اس شعر کا خالق درحقیقت کون ہے لیکن یہ ضرور معلوم ہے کہ میر یا غالب کا بہرحال نہیں۔
  5. فاتح

    مگس کو باغ میں جانے نہ دیجو - وسعت اللہ خان

    وسعت اللہ خان صاحب کے نصاب کی کتب میں تو یہ شعر میر صاحب سے منسوب تھا اور آپ کے نصاب کی کتب میں کیا اسے غالب صاحب سے منسوب کر کے پڑھایا گیا تھا؟ حد ہو گئی ہم کسی ایسے اسکول میں کیوں نہ پڑھے یا ہماری نصابی کتب ایسی کیوں نہ تھیں
  6. فاتح

    مگس کو باغ میں جانے نہ دیجو - وسعت اللہ خان

    نجانے وسعت اللہ خان صاحب کس سکول میں پڑھے تھے جس کے دسویں جماعت کی نصاب کی کتاب میں اس شعر کو میر کا بتایا گیا
  7. فاتح

    اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے

    آپ بھی سرچ کر لیتے کہ کس کا شعر ہے یہ
  8. فاتح

    تعارف السلام علیکم

    محفل میں خوش آمدید
  9. فاتح

    تعارف نئے دوست

    مزمل اختر انصاری صاحب، محفل میں خوش آمدید
  10. فاتح

    تعارف میری کہانی

    ڈاکٹر خان صاحب، محفل میں خوش آمدید
  11. فاتح

    تعارف تمام دوستوں کو عامر فنا کا سلام!

    عامر فنا صاحب، محفل میں خوش آمدید "اسلام ۔ و ۔ علیکم " کا ترجمہ بنتا ہے "اسلام اور تم پر"۔ درست یوں ہے "السلامُ علیکم" یہ بلاگ نہیں بلکہ فورم ہے
  12. فاتح

    تعارف تعارف سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی صاحب، محفل میں خوش آمدید
  13. فاتح

    تعارف تعارف ۔۔!

    عامر شہزاد صاحب، محفل میں خوش آمدید
  14. فاتح

    تعارف السلام علیکم محفلین

    محفل میں خوش آمدید، نازنین شاہ صاحبہ
  15. فاتح

    عاجز خاکسار ناچیز

    یہ آپ کی انتہائی ذاتی رائے ہے جس کا اطلاق آپ کی جانب سے دوسروں پر (خصوصاً مجھ پر تو بالکل بھی) کرنا ضروری نہیں :laughing:
  16. فاتح

    عاجز خاکسار ناچیز

    آپ وہ باتیں کیوں پوچھتے ہیں جو بتانے کے قابل نہیں ہیں :laughing:
  17. فاتح

    عاجز خاکسار ناچیز

    ہم تو خادم حسین اور گنڈا سنگھ والا لطیفہ سمجھے تھے
  18. فاتح

    عاجز خاکسار ناچیز

    ارشاد خادم حسین صاحب،
  19. فاتح

    غزل بعنوان "کوچ" اصلاح کے لئے پیش ہے

    دوسری اصلاح یہ کہ آپ کا کوئی ایک مصرع بھی "مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن" کے وزن پر نہیں ہے۔ جس نے آپ کو یہ بتایا ہے کہ یہ بحر ہزج ہے اس نے آپ کے ساتھ بھیانک مذاق کیا ہے۔ یہ بحر رمل ہے۔
  20. فاتح

    غزل بعنوان "کوچ" اصلاح کے لئے پیش ہے

    پہلی اصلاح تو یہ ہے کہ عنوان نظم کا ہوتا ہے۔ غزل کا کوئی عنوان نہیں ہوتا
Top