یار کہہ کے آپ لوگوں کو مخاطب کر رہے ہیں اور تعلق میرا بنا رہے ہیں لفظ یار سے۔۔۔ شاواشے
فرمایا آپ نے تھا کہ تصوف کے ماننے والے کو صوفی نہیں کہتے اور جب میں نے ڈکشنری کا حوالہ دیا تو مجازی حقیقی کے چکر میں الجھانے لگے ہیں۔
نجانے آپ میری بات سمجھ نہیں پا رہے یا سمجھنا نہیں چاہ رہے اور یا پھر صرف...