نتائج تلاش

  1. فاتح

    جون ایلیا یہ پیہم تلخ کامی سی رہی کیا

    نیرنگ خیال جون کی یہ خیالی رنگ بازی شیئر کرنے پر ممنون ہوں :)
  2. فاتح

    جون ایلیا یہ پیہم تلخ کامی سی رہی کیا

    سچ کہا۔۔۔ یہ سہل ممتنع واقعتاً جون ہی کا خاصہ تھا۔ نہ ہُوا، پر نہ ہُوا "جون" کا انداز نصیب ذوق یاروں نے بہت زور غزل میں مارا
  3. فاتح

    ذو معنیٰ اشعار

    محمد حسین آزاد اپنی کتاب "آبِ حیات" میں "نظم اردو کی تاریخ" کے عنوان کے تحت لکھتا ہے: ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ نظم اردو کے آغاز میں یہ امر قابل اظہار ہے کہ سنسکرت میں ایک ایک لفظ کے کئی کئی معنے ہیں۔ اسی واسطے نظمِ اُردو اور برج بھاشا...
  4. فاتح

    تعارف تعارف

    خوش آمدید طالب کشمیری صاحب
  5. فاتح

    تعارف حمیرا عدنان کا تعارف

    محفل میں خوش آمدید حمیرا عدنان صاحبہ
  6. فاتح

    عزیز امین محفلین کی نظر میں

    :laughing:
  7. فاتح

    عزیز امین محفلین کی نظر میں

    اوہ اچھا لیکن وہ شعر تو ان کا نہیں تھا۔ وہ تو فراز کا شعرتھا
  8. فاتح

    عزیز امین محفلین کی نظر میں

    کون زاہد صاحب؟
  9. فاتح

    عزیز امین محفلین کی نظر میں

    کن کا شعر؟
  10. فاتح

    عزیز امین محفلین کی نظر میں

    عزیزامین آپ کیوں غیر متفق ہوئے میرے مراسلے سے؟
  11. فاتح

    عزیز امین محفلین کی نظر میں

    بہت خوب ! میں پھر بھی "اصلاح" کیے دیتا ہوں :laughing: : تُو خدا ہے نہ مرا عشق فرشتوں جیسا دونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں بے وزن شعر پڑھ یا سن کر ایسا لگتا ہے گویا بریانی کھاتے ہوئے دانتوں کے نیچے کنکر آ جائے۔ :)
  12. فاتح

    ذو معنیٰ اشعار

    اب آپ نے ٹیگ کر دیا ہے تو پوچھ ہی لیتا ہوں کہ ان سب میں "ذو معنویت" کیا ہے؟ یہی کیا بلکہ اس لڑی کے چھ آٹھ اشعار کے علاوہ باقی کوئی شعر بھی کم از کم "ذو معنی" کے زمرے میں تو نہیں آتا۔
  13. فاتح

    عزیز امین محفلین کی نظر میں

    آپ فرشتوں جیسے ہیں اور آپ کو خداؤں جیسا ہونا چاہیے۔
  14. فاتح

    لیپ ٹاپ سکرین پر باریک لائن۔۔۔ ہیلپ می پلیز

    لگتا ہے سکرین کریک ہو گئی ہے
  15. فاتح

    پلوٹو کی 80000 کلومیٹر سے لی جانی والی تازہ ترین تصویر

    اتنے پیسے موقع ضائع کرنے کے لیے تھوڑا ہی خرچ کیے گئے تھے۔ :laughing: ایک وجہ تو سید ذیشان بھائی نے بتا دی ہے: مزید یہ کہ جس تصویر پر آپ تبصرہ کر رہے ہیں وہ 12 ہزار کلو میٹر کے فاصلے سے لینا شاید ممکن بھی نہیں کیوں کہ اتنا قریب جا کر آپ اس سیارے کی مکمل گولائی نہیں دیکھ سکتے اور ہمارے لیے وہی...
  16. فاتح

    پلوٹو کی 80000 کلومیٹر سے لی جانی والی تازہ ترین تصویر

    کیا کریں عاطف بھائی، مجبوری ہے کہ ابھی تک وہی آپ کے بچپن والے اعداد و شمار ہی برقرار ہیں یعنی عطارد کا ایک سال 88 زمینی دنوں کے برابر اور پلوٹو کا ایک سال 90 ہزار 570 زمینی دنوں یا 248 زمینی سالوں کے برابر ہے۔ پلوٹو کی ہائی ریزولیوشن تصاویر نیو ہورائزنز نامی اس پروب (سپیس کرافٹ) کی وجہ سے ممکن...
  17. فاتح

    سب سے پرانی سوشل میڈیا ویب سائیٹ؟

    چند نام نہاد اخباروں نے جو کام فیس بک پر شروع کیا ہوا ہے وہی محفل پر شروع ہو گیا ہے۔ نواز شریف نے دے دی زرداری کو کچھ ایسی چیز کہ زرداری کو ہزاروں کلو میٹر دور جانا پڑا۔ جاننے کے لیے کلک کریں۔۔۔ کلک کرنے پر اس نام نہاد اخبار کی ویب سائٹ پر پہنچیں تو وہاں لکھا ہوتا ہے: نواز شریف نے زرداری کو...
  18. فاتح

    پلوٹو کی 80000 کلومیٹر سے لی جانی والی تازہ ترین تصویر

    یہ بقر عید کا خون ناسا کے قصائی نیو ہورائزن سپیس کرافٹ کا دیا ہوا ہے جس نے نیلی، سرخ اور انفرا ریڈ تصاویر کو ایک کر دیا ہے ورنہ پلوٹو کا اصل رنگ یہ ہے: نیچے بائیں جانب پلوٹو اور اوپر دائیں جانب اس کا سب سے بڑا چاند شیرون اپنے اصلی رنگوں میں
  19. فاتح

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    ہاہاہاہا کیا خوبصورت نکتہ اٹھایا ہے کہ دل باغ باغ ہو گیا۔ آپ کو اور آپ کے کولیگز کو سیلوٹ کرنے کو جی چاہتا ہے کہ جنہوں نے یہ جواب تخلیق کیا ہے ۔۔۔ چونکہ پاکستان کی بھی اپنے ہمسایہ ملک کے ساتھ دو تین جنگیں ہو چکی ہیں لہٰذا دنیا کی تاریخ میں صرف اور صرف امریکا کی جانب سے جاپان پر دو مرتبہ ایٹم...
  20. فاتح

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    آپ اتنے سارے نکات ایک ساتھ مکس کر گئے ہیں کہ چاہنے کے باوجود کوئی ایک ریٹنگ نہیں دے سکتا۔
Top