نتائج تلاش

  1. فاتح

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    آپ سے کم از کم اس جواب کی توقع نہیں تھی کہ چونکہ عربوں اور ایرانیوں نے اس خطے کے لوگوں پر ظلم کیا لہٰذا امریکا کو جاپان پر دو ایٹم بم مار کر لاکھوں لوگوں کو سفاکی سے قتل کرنے اور کئی نسلیں معذور پیدا کرنے کا حق حاصل ہے۔ فاروق بھائی، واقعتاً افسوس ہوا کہ آپ جیسا پڑھا لکھا شخص ایسی احمقانہ بات کر...
  2. فاتح

    مریخ پر کیوریوسٹی کے متعلق ایک سوال

    ہوئے بھی ہوں تو میرے علم میں نہیں۔
  3. فاتح

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    یہی تو طریقۂ واردات ہے ان کا کہ کچے ذہنوں میں اس قسم کی خرافات بھر دی جائے۔ جس ملک کی یونیورسٹی میں ایان علی لیکچر دے سکتی ہے وہاں راجا فراڈیا کیوں گھبرائے گا :)
  4. فاتح

    گوگل نے نصرت فتح علی خان کی سالگرہ پر ڈُوڈل جاری کردیا

    بلا حوالہ! اگر ساتھ حوالے کا ربط کاپی کر دیتے تو اچھا ہوتا:) http://www.express.pk/story/398610/
  5. فاتح

    الطاف حسین کو 81 سال قید کی سزا سنا دی گئی

    جی! بالکل ہے۔ بلاسفیمی
  6. فاتح

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    ان مداریوں کا کام ہی مجمع کو شیشے میں اتارنا ہوتا ہے کہ ان کی روزی روٹی اسی سے چلتی ہے۔ایسے فراڈیے ہر گلی محلے میں تماشا لگا کر کھڑے ہوتے ہیں۔ کس کس کا تماشا دیکھنے جاؤں؟ اسلام آباد میں تو نہیں لیکن کراچی میں جگہ جگہ ایسے فراڈیوں کے اشتہار لگے ہوتے ہیں کہ عامل کامل بابا فلاں ڈھمکاں کالے جادو...
  7. فاتح

    الطاف حسین کو 81 سال قید کی سزا سنا دی گئی

    حیران کن! کیا واقعی اتنی بڑی سزا صرف سکیورٹی اداروں کے خلاف متنازع تقاریر پر سنائی گئی ہے؟
  8. فاتح

    پانچ سائنسدان جنھوں نے سوچ کا رخ بدل دیا!

    روح نہیں بلکہ شعور :)
  9. فاتح

    پانچ سائنسدان جنھوں نے سوچ کا رخ بدل دیا!

    کس بات کی دلیل، آپ کے ذی ہوش ہونے کی؟ جس بات میں مجھے خود شک ہے اس کی دلیل کیسے دوں؟ :laughing:
  10. فاتح

    پانچ سائنسدان جنھوں نے سوچ کا رخ بدل دیا!

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: آج کے دن کا بہترین لطیفہ تھا یہ مراسلہ۔۔۔۔ ماشاء اللہ! کیا ذہانت پائی ہے آپ نے۔ کس کمال کی فراست سے لبریز ہیں آپ۔ دانش تو آپ کے گھر کی لونڈی لگتی ہے ۔ واللہ ...
  11. فاتح

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    میں اس پر تو بات نہیں کر رہا کہ کوئی سڑک چھاپ اٹھ کر ڈاکٹر پرویز ہودبھائی جیسے اعلیٰ پائے کے نامور سائنس دان کو "غیر سائنسی" کیسے کہہ سکتا ہے کیونکہ اس لطیفے پر بات کرنا واقعتاً وقت برباد کرنا ہے اور میں یہ کام نہیں کروں گااور یقین مانیں کہ میں آپ کی طر ح اپنی بات سے نہیں پھرنے والا ۔ لیکن آپ...
  12. فاتح

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    ارے بھائی، اپنی کسی ایک بات پر تو قائم رہیے۔۔۔ پہلے صرف "مفید اور با معنی بحث" کی شرط رکھی اور پھر کچھ ہی منٹوں میں خود ہی اس سے پھر گئے اور "جب بھی زیر بحث آئے" پر چھلانگ لگا لی۔ :laughing: جھوٹ بولا ہے ظفر تو اس پہ قائم بھی رہو آدمی کو صاحبِ کردار ہونا چاہیے
  13. فاتح

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    اوہ آپ پھر اپنا اور دوسروں کا قیتی وقت برباد کرنے آ گئے۔۔۔ کم از کم اپنی بات کا بھرم ہی رکھ لیتےکہ آپ کے پاس فالتو ٹائم نشتہ۔۔۔ خیر مجھے یقین تھا کہ آپ آئیں گے اور ہم سب کا وقت برباد ضرور کرنے آئیں گے۔۔۔ :laughing: چلیں اب جا کے جنوں بھوتوں کے ڈرامے دیکھیں۔۔۔ شاباش واپس مت آئیے گا خدا را
  14. فاتح

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    یعنی وہ فراڈیا جو جنات اور کالے جادو کا چکر چلا رہا ہے وہ بھی مخلص ہے؟ اس کا اخلاص کس کے لیے ہے، جنوّں بھوتوں پریوں چیلوں جادوگروں کے لیے؟ :)
  15. فاتح

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    بھائی تو پھر اتنا لمبا اور فضول تبصرہ کر کے اپنا (اور دوسروں کا) اتنا وقت بھی برباد کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ امید ہے کہ اب آپ اپنی بات پر قائم رہتے ہوئے اس دھاگے میں مزید کچھ لکھ کر اپنا (اور ہمارا) وقت برباد نہیں کریں گے۔خدا کی قسم بہت خوشی ہو گی اگر آپ اپنی بات پر قائم رہیں :) جا کر کالے جادو...
  16. فاتح

    مریخ پر کیوریوسٹی کے متعلق ایک سوال

    یہ لیجیے ربط۔۔۔ پہلے بھی یہی دیا تھا لیکن نجانے کیوں فورم نے اسے خود بخود حذف کر دیا http://mars.jpl.nasa.gov/mars2020/files/mep/MMRTG_FactSheet_update_10-2-13.pdf اردو میں اتنا ہی لکھ سکتا ہوں کہ کیوروسٹی روور ایٹمی توانائی سے چلتا ہے۔سائنسی تفصیلات کا اردو ترجمہ کرنا ایک وقت طلب کام ہے۔
  17. فاتح

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    اوہ! یہ میرے علم میں نہیں تھا۔۔۔ کیا واقعی یہ جاہلانہ بیان داغا تھا اس کے وکیل نے؟ ویسے اس زمانے میں اور اس علاقے میں جو سبزیاں میسر تھیں انہی میں سے پسندیدہ و غیر پسندیدہ بھی ہونی تھیں۔ جو پھل اور سبزیاں اس دور میں عرب کے خطے میں نہیں پائی جاتی تھیں انہیں کھانا یا پسند کرنا سنت بھی نہیں ہے۔
  18. فاتح

    مریخ پر کیوریوسٹی کے متعلق ایک سوال

    نیوکلیئر ملٹی مشن ریڈیو آئسوٹوپ تھرمو الیکٹرک جنریٹر ۔ Multi-Mission Radioisotope Thermoelectric Generator (MMRTG)
  19. فاتح

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    جنات سے انکار کیا ہے اور کیا نہیں اور جنات کی تعریف کیا ہے یہ ایک الگ بحث ہے لیکن ان جیسے فراڈیوں کا فراڈ جب بھی پکڑا جاتا ہے یا جب کوئی انہیں فراڈ کہتا ہے تو جواب میں یہ اسے اسلام پر حملہ قرار دے کر عوام کے جذبات کو ہوا دیتے ہیں اور پھر عوام میں سے ممتاز قادری جیسے نکلتے ہیں۔ یعنی اس راجے کو...
Top