نتائج تلاش

  1. فاتح

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    وہی پرانا اور آزمودہ حربہ آزمایا ہے اس چورن فروش نے کہ یہ اسلام پر حملہ ہے :laughing::laughing::laughing:
  2. فاتح

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    امریکی؟ اوتو ہان ایک جرمن سائنس دان تھا جس نے 1938 میں نیوکلیئر فژن کا نمونہ پیش کر کے اسے ثابت کیا تھا ۔ انریکو فرمی ایک اطالوی سائنس دان تھا جس نے دنیا کا پہلا نیوکلیئر چین ری ایکشن تخلیق کیا اور پہلا نیوکلیئر ری ایکٹر بنایا ۔ (بعد میں اسے امریکی شہریت مل گئی تھی :) ) ہاں! پہلا ایٹم بم امریکا...
  3. فاتح

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    کالے پیلے جادو کے ماہرین فراڈیے جادوگر، جنات اور چڑیلوں کو قابو کرنے والے بابے شابے عملیات کا ڈھونگ رچا نے والے دھوکے باز عامل کامل بھی تو موجود ہیں۔۔۔ انہیں بھی آواز لگا لیں :laughing:
  4. فاتح

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ از ڈاکٹر پرویز ہود بھائی پچھلے ہفتے کومسیٹ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی جو کہ پاکستان کی بڑی یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے کے اسلام آباد کیمپس کے شعبہ ہومینیٹیز کے زیر اہتمام ایک ورکشاپ ’’ جنات اور کالا جادو‘‘ کے نام سے منعقدہوئی۔ مہمان سپیکر راجہ ضیاء الحق تھے جن کے متعلق...
  5. فاتح

    عالمی مشاعرہ ساکنانِ شہرِ قائد 2015

    مجھے آپ کی دونوں باتوں سے اختلاف ہے۔ پہلے کون کہاں کی شہریت رکھتا تھا، یہ الگ بحث ہو گی۔ کسی بھی شخص کو اس کی موجودہ شہریت کے حوالے سے ہی شمار کیا جاتا ہے۔ بالکل نہیں! تکنیکی اعتبار سے ملک کا نام "متحدہ عرب امارات" ہے۔ شارجہ اور دبئی وغیرہ وہاں کی ریاستیں ہیں بالکل ویسے ہی جیسے کیلی فورنیا...
  6. فاتح

    عالمی مشاعرہ ساکنانِ شہرِ قائد 2015

    دو باتیں۔۔۔ 1۔ افتخار عارف حکومتِ پاکستان میں ایک اعلیٰ سرکاری افسر کے طور پر کام کرتے ہیں۔ 2۔ شازیہ نورین جرمنی کی سٹیزن ہیں اور ذکیہ غزل کینیڈا کی لہٰذا ان کے ناموں کے ساتھ جرمنی اور کینیڈا لکھنا تو درست ہے لیکن دبئی اور شارجہ والے مر کے بھی وہاں کے سٹیزن نہیں ہو سکتے اور ویسے بھی یہ ملکوں...
  7. فاتح

    عالمی مشاعرہ ساکنانِ شہرِ قائد 2015

    مجھے تو لگتا ہے کہ یہ ممالک کی فہرست میں ایک اور ملک شامل کر کے مشاعرے کے ٹائٹل میں موجود "عالمی" کا حق ادا کرنے کی کوشش ہے
  8. فاتح

    عالمی مشاعرہ ساکنانِ شہرِ قائد 2015

    افتخار عارف ایران سے؟
  9. فاتح

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    معذرت! ہمارے پاس گوگل کا اردو ٹرانسلٹریشن کی بورڈ موجود نہیں تھا اس لیے اس نے رومن کو اردو میں تبدیل نہیں کیا۔ ویسے یہ ڈیپنڈنسی ایک اضافی کام ہے جو ابن سعید والے ٹول میں نہیں کرنا پڑتا۔ :)
  10. فاتح

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    ابھی پرسوں ہی ہم اس رات کو یاد کر رہے تھے جو ہم نے آپ سے یہ کام کروانے میں کالی کی تھی۔۔۔
  11. فاتح

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    یہ تو رومن سے رومن میں ہی تبدیل کر رہا ہے
  12. فاتح

    پانچ سائنسدان جنھوں نے سوچ کا رخ بدل دیا!

    مانتے ہیں لیکن صرف اپنی گھڑی ہوئی لغویات کو بطور سائنس مانتے ہیں اور ان لغویات کے نام سائنسی اصطلاحات سے ملتے جلتے رکھتے ہیں تا کہ لوگوں کو دھوکا دے سکیں مثلاً فزکس سے ملتا جلتا میٹا فزکس اور ایسٹرونومی سے ملتا جلتا ایسٹرولوجی :)
  13. فاتح

    پانچ سائنسدان جنھوں نے سوچ کا رخ بدل دیا!

    ابھی سائنس نے یہ کام شروع نہیں کیا۔ اس کے لیے فی الحال عاملوں کاملوں اور جادو گروں سے رابطہ کیجیے:laughing:
  14. فاتح

    پانچ سائنسدان جنھوں نے سوچ کا رخ بدل دیا!

    خبر کیا ہونی ہے، جتنی چاہیں اتنی پیشن گوئیاں کروا لیں ہم سے۔۔۔ بڑ ہی تو ہانکنی ہے، ہانک لیں گے ا س کام کے لیے کسی علم اور مہارت کی ضرورت بھی نہیں ۔:laughing:
  15. فاتح

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    کی بورڈ کون سا استعمال کر رہے ہیں آپ؟ میرے پاس اعجاز عبید عبید صاحب کا بنایا ہوا پرانا کی بورڈ صوتی 3 چل رہا ہے سالوں سے اور اس میں یہ کیریکٹر آلٹ انڈر سکور پر موجود ہے۔ ویسے تو آپ اپنے پاس موجود کسی بھی کی بورڈ میں کسی خالی جگہ پر یہ کی شامل کر سکتے ہیں اور ا سکے لیے آپ کو مائکرو سافٹ کی بورڈ...
  16. فاتح

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    عارف! کیا آپ نیچے کے لنک سے اسی فونٹ کا او ٹی ایف ورژن انسٹال کر کے ان ڈیزائن میں چلا کر دیکھ سکتے ہیں کہ کیا کشیدہ کا فیچر چل رہا ہے؟ http://awebfont.ir/fonts?cat_id=10&fonts_id=1608
  17. فاتح

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    ان ڈیزائن تو ہم نے کبھی استعمال ہی نہیں کیا۔ :) ہم تو ایم ایس ورڈ میں لکھتے ہیں اور بس
  18. فاتح

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    اس کی وجہ شاید آپ کے سسٹم میں ایران نستعلیق کا ورژن 2 موجود نہ ہونا ہے۔ اوپر کے مراسلے میں دیے گئے ربط سے ایران نستعلیق کا ورثن 2 ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کریں اور پھر بتائیں
  19. فاتح

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    دبیر خانہ شورائے عالی اطلاع رسانی کی ویب سائٹ پر ایران نستعلیق فونٹ کا پرانا ورژن یعنی ورژن 1 پڑا ہوا ہے۔ نیا ورژن فونٹ یاب کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ ایران نستعلیق فونٹ از فونٹ یاب ویب سائٹ (فونٹ کا ورژن 2 ۔ جدیدورژن)
  20. فاتح

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    شاید محفل کاکوڈ اس کیریکٹر کو فل سٹاپ سے تبدیل کر رہا ہے۔ اوپر کے مراسلے میں بطور کوڈ شامل کیا ہے وہی کیریکٹر، اسے کاپی کر کے کوشش کریں
Top