نتائج تلاش

  1. فاتح

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    ہم نے آوازِ دوست صاحب سے یہ وضاحت طلب کی تھی: اور آپ نے یہ جواب دیا جس میں کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا کہ آپ کیا بتانا چاہ رہی ہیں: :)
  2. فاتح

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    اس ویڈیو کو کسی مولا یا مولوی سے ہم نے تو منسلک نہیں کیا۔ یہ کام اس ویڈیو میں ہی کیا گیا ہے۔ شاید آپ نے دیکھنے کی زحمت گوارا نہیں کیا
  3. فاتح

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    مجھے واقعی کچھ سمجھ میں نہیں آیا کہ میں نے جو وضاحت طلب کی تھی اس کا جواب کہاں ہے آپ کے اس لمبے چوڑے مختلف النوع مراسلے میں :)
  4. فاتح

    ’ہومو نالیدی‘، انسانوں کی ایک نئی قسم دریافت!

    کتنا تھا حضرت آدم علیہ السلام کا قد؟ ثبوت کے ساتھ بیان ہو
  5. فاتح

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    عبدالله٦٦ آپ کو اس جملے کی املا میں کیا نقص نظر آیا؟ اصلاح فرما کر ممنون ہوں :)
  6. فاتح

    ’ہومو نالیدی‘، انسانوں کی ایک نئی قسم دریافت!

    باقی معلومات کے غلط یا پرانی ہونے کے متعلق زیک بتا چکے۔ مصرع کے غلط ہونے کے متعلق ہم بتا دیتے ہیں۔ یہ ہے درست مصرع
  7. فاتح

    ’ہومو نالیدی‘، انسانوں کی ایک نئی قسم دریافت!

    انہیں معلوم نہیں کہ یہ جتنا زمین سے باہر ہے اس سے زیادہ اندر ہے :rollingonthefloor: (باقیوں کے لیے وضاحت کہ یہ اردو محاورہ ہے)
  8. فاتح

    واجاں ماریاں بُلایا کئی واروے،کسے نے میری گل نہ سُنی۔۔۔۔۔

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: کیا ہی کمال لکھا ہے اور طرہ یہ کہ سب دروغ بر گردن راوی تبھی تو بے...
  9. فاتح

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    دنیا میں کل ایک اعشاریہ 6 ارب مسلمان ہیں اور ان کا ایک فیصد قادیانی یعنی ایک کروڑ ساٹھ لاکھ قادیانی کچھ زیادہ ہی لمبی نہیں چھوڑ دی؟ :rollingonthefloor:
  10. فاتح

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    ایک مرتبہ پھر آپ کے حکم کے مطابق وضاحت طلب کیے لیتا ہوں کہ کیا شعبدے اور معجزے میں یہی فرق ہے کہ شعبدہ باز کرتب دکھا کر یہ تسلیم کر لیتا ہے کہ یہ شعبدہ تھا اور معجزے دکھانے والا تسلیم نہیں کرتا کیونکہ پیسے تو دونوں مانگتے ہیں کچھ ہیٹ میں اجرت کے طور پر اور کچھ ٹوپی میں چندے کے نام پر
  11. فاتح

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    وضاحت طلب کچھ تھا ہی نہیں۔ یہ میرا خیال ہے جو غلط بھی ہو سکتا ہے، لیکن محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ ایک بات کو دوسری کی وجہ ایسے قرار دیے چلی جا رہی تھیں گویا چونکہ چاول سفید ہوتا ہے اس لیے انڈا سفید اور زمین گول ہے۔ ہاں، یہاں وضاحت ضرور طلب کرنا چاہوں گا کہ کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ آپ اور...
  12. فاتح

    ایک سابق محفلین سے ملاقات!

    توجہ دلانے کا شکریہ۔ مسئلہ درست کر دیا گیا ہے، اب میں آپ کے مراسلوں کو نا پسندیدہ قرار دے سکتا ہوں جیسا کہ اوپر کے مراسلے سے ظاہر ہے۔
  13. فاتح

    جون ایلیا نظم : میرے غصے کے بعد بھی ---- جون ایلیا

    واہ کیا ہی خوبصورت نظم ہے
  14. فاتح

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    حضور، بندے پھڑکنے اور پھڑکانے کا آپ نے تو مشاہدہ کیا تھا لیکن اسے کسی انسانی گرڈ اسٹیشن کا شاخسانہ قرار نہیں دیا تھا۔ لیکن محترمہ نور سعدیہ شیخ، جو عموماً کافی منطقی بات کرتی ہیں، نے اسے نہ صرف انسان کے اندر موجود بجلی کے کرنٹ کے جھٹکے قرار دے دیا بلکہ بایو ماس کا تصور بھی ان جھٹکوں سے نکال دیا۔...
  15. فاتح

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    کیا ہم موجودہ دور میں قرآن و سنت کی کسوٹی پر پورا اترنے والے محض ایک فیصد مسلمان بھی نہیں تلاش کر سکتے؟
  16. فاتح

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    چلیے مان لیا آپ کا یہ استدلال۔۔۔ اب کچھ مثالیں ان لوگوں کی دیں جو اوائل دور میں پیش کیے گئے مذہب پر قائم ہیں۔
  17. فاتح

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    لیکن ہمارا دستور تو یہی ہے نا۔۔۔ ہم جب بھی اسلام کے مقابل دیگر مذاہب کو نیچا دکھانے کے لیے مثالیں دیتے ہیں تو وہ دوسرے مذاہب کے پیرو کاروں کی مثالیں ہی لاتے ہیں۔ لیکن جب کوئی غیر مسلم ہم مسلمانوں کی مثال دے تو ہم اسے جزو اور کل اور مبادیات کی بحث میں الجھا دیتے ہیں۔
  18. فاتح

    اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم!

    کاظمی صاحب اس مراسلے میں "مضحکہ خیز" کیا تھا؟
Top