میرا سوال غور سے پڑھیں۔۔۔ میں نے قرآن یا حدیث سے جواب مانگا تھا، یہودیوں کی کتابوں سے نہیں۔
اگر یہاں یہودیوں کی کتابوں میں لکھی اس ایک بات کو ہم تسلیم کرتے ہیں تو کس وجہ سے اور انہی کتابوں کی باقی باتوں کو کیوں تسلیم نہیں کرتے؟
دو بار ایک ہی مراسلہ ارسال ہو گیا تھا