نتائج تلاش

  1. فاتح

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    شکریہ۔ محبت ہے آپ کی۔ اپنے ہی ایک شعر میں ایک لفظ کی تبدیلی کے ساتھ: منٹو کیا بیچتا ہے میرے حضور جوتیاں سیدھی کرتا پھرتا ہے :laughing:
  2. فاتح

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    ہاہاہاہا کیا مضحکہ خیز بات ہے۔ یعنی اب میرا یہی کام رہ گیا ہے کہ چونکہ آپ جیسوں کے ذہنوں میں میرا تاثر ایسا بن چکا ہے لہٰذا میں فلاں فلاں چیز کا اضافہ کیا کروں اپنی بات میں۔ ھاھاھاھاھاھا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: اس گدھے کے محاورے والے کو کیوں نہیں پوچھتے کہ...
  3. فاتح

    دعا امی کے لئیے دعا کی درخواست

    اللہ آپ کی امی کو اور سب کی امیوں کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا کرے۔ آمین
  4. فاتح

    کیا یہ محسن نقوی کا شعر ہے؟

    محسن نقوی کا نہیں لگتا
  5. فاتح

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    وہ بیانِ لا تعلقی اسی دھاگے میں کسی نے ارسال کیا ہوا ہے اور آپ کی جانب سے اس پر مہرِ پسندیدگی بھی ثبت کی گئی ہے۔ :) یعنی جن اخبارات یا ذرائع سے آپ چیزیں لا کر یہاں ارسال کرتے ہیں وہ سب مستند کے درجے پر فائز ہوتے ہیں؟ اگر ہاں تو کیا انہی سورسز کی باقی چیزوں کو بھی آپ درست مانتے ہیں؟ اگر نہیں تو...
  6. فاتح

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    یا تو آپ کسی غلط فہمی کا شکار ہیں اور یا میں نسیان کا۔ میں اپنی بات پر قائم ہوں اگر میں نےکسی کو کتا کہا ہے تو میں دست بستہ سرِ عام معافی مانگنے کو تیار ہوں لیکن اگر معاملہ آپ کی کم عقلی یا نا سمجھی کا نکلا تو کیا آپ مجھ سے معافی مانگیں گے بہتان طرازی پر یا چونکہ چنانچہ لہٰذا یا ریٹنگ کا بٹن دبا...
  7. فاتح

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    دو منفیوں کی ضرب سے بنتی ہیں مثبتیں تُو بھی خدا کے واسطے کہہ دے "نہیں، نہیں"
  8. فاتح

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    مجھے واقعتاً یاد نہیں کہ میں نے گالیاں دی ہوں۔ اور اگر ایسا ہوا ہے تو میں جی جان سے معافی مانگنے کو تیار ہوں۔ I mean it لیکن اگر میں نے کسی کے کرتوت لکھے ہوں اور ان کرتوت کو میری جانب سے گالیاں تصور کر لیا گیا ہو تو میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ سوشل میڈیا پر کسی نے اس ویڈیو میں نظر آنے والے شخص کے...
  9. فاتح

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    اگر میرے نکتہ نظر کو ہیٹ سپیچ نہ لگنے کے لیے ضروری ہے کہ وہ سب کو صحیح لگ رہا ہو تو دنیا کا کوئی ایک ہی ایسا نکتہ نظر بتا دیں جوسب کو صحیح لگتا ہو۔۔۔ ممنون ہوں گا۔:laughing: اول تو ہم نے الیاس قادری کو "برا بھلا" نہیں کہا۔۔۔ دوم یہ کہ کہاں لیز میجستے (جو بادشاہوں کے لیے ہے) اور کہاں ہمارے ہاں...
  10. فاتح

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    اگلی ویڈیو اس پر بھی آ سکتی ہے کہ ہاتھ ہاتھ میں دینے سے فون بغیر بیٹڑی کے چل رہا ہے کئی سالوں سے :rollingonthefloor:
  11. فاتح

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    میں یقیناً ایسا "معجزہ" یا "کرامت" ضرور دیکھنا چاہوں گا
  12. فاتح

    سیاست .Pkحیرت انگیز طور پر بند ۔ ڈاٹ پی کے ڈومین کے لیے خطرے کی گھنٹی!

    یہی ذلالتیں ہیں جن کی بنا پر پاکستانی ٹیکیز ڈاٹ پی کے کی بجائے انٹرنیشنل ٹی ایل ڈی لینا پسند کرتے ہیں۔ لوگ یہی سوچیں گے کہ ڈاٹ پی کے کا ڈومین لیا ہی نہ جائے یا لیا جائے تو بھی ایک اضافی ڈومین نیم کے طور پر۔ اور پاکستانی ہوسٹنگ نہ لی جائے۔ یہ یقیناً پاکستانی ٹیک کمپنیوں کے لیے نقصان دہ چیز ہے...
  13. فاتح

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    شکریہ! آپ کی وضاحت کی روشنی میں۔۔۔ کیا آج تک جتنے شعبدوں کی توجیہ سمجھ میں نہیں آ سکی وہ سب کرامات ہیں؟ اور جتنی کرامات کی تکنیک پیش کی جا چکی ہیں وہ سب شعبدے مانے جائیں گے؟
  14. فاتح

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    آپ سے کہا تھا کہ لگے رہو منا بھائی، یہاں گالیاں بکیں آپ کے بھائی بند (جو انتظامیہ نے رپورٹ پر حذف کیں) اور الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے موجب، انہیں آپ ہمارے کھاتے میں ڈال دیں، واہ واہ کیا کہنے آپ کی بہتان طرازیوں کے۔ میرے لیے آپ اور الیاس قادری بطور انسان ایک جتنے قابل احترام ہیں۔ رہی بات وڈیو...
  15. فاتح

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    ھاھاھاھاھاھا آپ کا اپنا نکتہ نظر ہے جس کا آپ کو اختیار ہے۔ میرا اس سے متفق ہونا ضروری نہیں مجھے کیا کرنا ہے اور کیا کہنا ہے، یہ تو میرا مسئلہ ہے اور اگر ایچ اے خان نے پوچھ لیا کہ اصل معجزہ تو فلاں ہو گا، کیا الیاس قادری یہ معجزہ دکھا سکتا ہے یا نہیں تو اس پر میرے یہ کہنے سے کہ یہ تو الیاس قادری...
  16. فاتح

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    اول تو آپ کو کیا تاثر مل رہا ہے اور کیا نہیں اس سے مجھے کوئی سروکار نہیں۔ دوم یہ کہ ایچ اے خان کا سوال تھا کہ اصل معجزہ یہ ہو گا تو کیا یہ ممکن ہے یا نہیں۔۔۔ اس پر ہمارا جواب انتہائی درست ہے کہ یہ تو الیاس قادری خود بتا سکتے ہیں کہ وہ ایسا معجزہ دکھانے کے اہل ہیں یا نہیں یا ان کا وہ مرید ہی بتا...
Top