بچّو، یہ سبق آپ سے کل بھی میں سنوں گا
وہ آنکھ ہے نرگس کی جو ہرگز نہیں سوتی
عنقا ہے وہ طائر کہ دکھائی نہیں دیتا
اردو وہ زباں ہے کہ جو نافذ نہیں ہوتی
(انور مسعود)
بس یہی مسئلہ تھا کہ مجھے ڈر تھا کہ اتنی مشکل اردو مجھ سے لکھی نہیں جآئے گی اور اتنے ادیبانہ مراسلے کا آسان اردو میں جواب شاید قابلِ قبول نہ ہو :laughing:
شہید محمد رؤف مغل پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے ایک کمانڈو تھے جو ملک دشمن دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز میں کام کر رہے تھے۔ اسی باعث دہشت گردوں نے انہیں نشانہ بنا کر شہید کیا۔
محمود مغل بھائی کا نمبر ذاتی پیغام میں بھیج سکتا ہوں۔
انتہائی افسوس کے ساتھ بتانا پڑ رہا ہے کہ محفل کے ہر دل عزیز رکن مغزل (م م مغل) بھائی کے چھوٹے بھائی محمد رؤف مغل مورخہ8 ستمبر 2015 جامِ شہادت نوش کر گئے۔
انا للہ وا انا الیہ راجعون
دکھ کی ان گھڑیوں میں محمود مغل بھائی اور ان کے اہل خانہ کے لیے صبر جمیل اور شہید محمد رؤف مغل کے درجات کی بلندی...
آپ جیسوں کے لیے میرا یہی اندازِ گفتگو رہا ہے۔ ایک پنجابی محاورہ ہے "جیہو جیا منہ اوہو جئی چپیڑ"۔۔۔ گو کہ اس کے خالق کا نام مجھے معلوم نہیں
چلیے، اب آپ اپنے محبوب بٹن مضحکہ خیز کو دبانے کا شغل جاری رکھیے، مجھےآپ سے اور آپ کی گفتگو سے کوئی سرو کار نہیں، خوش رہیں
میں نے شعلۂ جوّالا (شُع + لَ ئے + جَو + وا +لا ) نہیں باندھا۔ بلکہ شعلہ کے ساتھ جوالا کا مرکب بنایا ہے۔
آپ کی نشان دہی سے واقعی یہ احساس ہوا کہ پڑھنے والے کا ذہن شعلۂ جوّالا کی ترکیب کی جانب جانا فطری ہے۔ دلی شکریہ
آسان حل تو اسے شعلہ بھبھوکا سے تبدیل کر لینا ہے لیکن غور کرتا ہوں کہ اس...
شکریہ شاکر بھائی، آپ تشریف لائے۔
نور اللغات، فرہنگ آصفیہ اور فیروز اللغات میں (جوا+لا) ہی ہے جیسا کہ میں نے باندھا۔
اردو انسائیکلو پیڈیا میں بھی اس کا تلفظ (جوا+لا) ہی درج ہے۔
لگ تو واقعی کچھ ایسا ہی رہا ہے لیکن کچھ کہا نہیں جا سکتا کہ کون سا شعر کس کا سرقہ ہے۔ دوسرے شعر کے خالق کا نام ہی نہیں معلوم فی الحال ورنہ دونوں شعرا کے زمانوں کے فرق سے اندازہ لگایا جا سکتا تھا
واہ واہ واہ جسے جی چاہا آپ نے معروف قرار دے دیا اور جسے جی چاہا غیر معروف۔ قربان جاؤں۔۔۔
ذیل کی مثال کے علاوہ چار چھ مثالیں پیش کر دیں آپ کے بقول اس "معروف" محاورے کی۔ میں تو اس ضرب المثل مصرع کی دسیوں مثالیں پیش کر سکتا ہوں جسے میں نے جواباً تحریر کیا تھا۔
اس کا جواب اگلے مراسلے میں ضرور...