اب دوستوں کی ذہنی ورزش کے لیے ایک پہیلی بجھواتے ہیں۔۔۔
اس دھاگے کے مراسلات کی ریٹنگز دیکھ کر محفل کے ویہلے (فارغ) ترین شخص کا نام بتائیں جس کی استعداد شاید اتنی نہیں کہ کوئی عقلی جواب دے سکے لیکن دنیا میں اسے سوائے اس کے کوئی کام نہیں رہ گیا کہ اول تا آخر تمام مراسلوں کو غور سے پڑھ پڑھ کے مضحکہ...