نتائج تلاش

  1. فاتح

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    عذاب! تبھی تو میرا 95 فیصدکام گھر سے ہوتا ہے سوائے ایسی کچھ میٹنگز یا ٹریننگز وغیرہ کے جن کے شرکا ای میٹنگ یا ای ٹریننگ کی سہولت سے فائدہ اٹھانا نہیں جانتے یا نہیں چاہتے
  2. فاتح

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    لیکن الرجن پر بھی مضحکہ خیز کی ریٹنگ چہ معنی دارد؟ تکلیف دہ یا اذیت ناک جیسی ریٹنگز ہونی چاہییں۔ :laughing:
  3. فاتح

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    گھر پر بھی 50 انچ کا ٹی وی بیڈ کے ساتھ نصب ہے اور 50 انچ کا ٹی وی اتنا نزدیک ہو تو بڑی سکرین ہی لگتاہے، ہاں! ساؤنڈ سسٹم اتنا اعلیٰ نہیں ہے
  4. فاتح

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    بات تو آپ کی بجا ہے کہ بڑی سکرین کا الگ ہی مزا ہے لیکن سینما جانے کی مشقت بذات خود ایک جان جوکھوں کا کام ہے، پھر بیڈ پر لیٹ کر دیکھنے کی سہولت بھی قربان کرنا پڑتی ہے۔ لیکن اب سوچ رہا ہوں کہ کل سینما چلا ہی جاؤں
  5. فاتح

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    ارادہ تو میرا بھی ہے لیکن ابھی فیصلہ نہیں کر پایا کہ سہل پسندی کو بڑی سکرین پر قربان کیا جائے اور سینما جا کر مووی دیکھی جائے یا 1080 پی اور 3 ڈی کا ٹورنٹ آنے کا انتظار ۔۔۔
  6. فاتح

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    زیک بھائی، مضحکہ خیز کی ریٹنگ بنتی تو نہیں تھی پر خیر بڑے لوگوں کی بڑی باتیں :laughing:
  7. فاتح

    پاکستان کو ’سرن‘ کی ایسوسی ایٹ رکنیت مل گئی!

    میرا نہیں خیال کہ اس کا کوئی براہ راست کردار ہے اس میں اور اگر ہے بھی تو میرے علم میں نہیں۔ ہاں NUST اسلام آباد کا ضرور ہے جہاں سرن کے مختلف ڈیٹیکٹرز سے حاصل کردہ ڈیٹا انالسس کے لیے آتا ہے۔
  8. فاتح

    پاکستان کو ’سرن‘ کی ایسوسی ایٹ رکنیت مل گئی!

    بہت ہی خوش کن خبر ہے۔ گو کہ پاکستانی سائنس دان کافی عرصے سے سرکاری طور پر سرن کو مختلف تجربات میں مدد کر رہے تھے۔ ایسوسی ایٹ ممبر بننا ممبر سٹیٹ بننے کی جانب ایک بڑ اقدم ہے۔ یاد رہے کہ 21 ممالک سرن کی ممبر سٹیٹس ہیں اور پاکستان کے علاوہ صرف دو اور ممالک (سربیا اور ترکی) ایسوسی ایٹ ممبر ہیں جن...
  9. فاتح

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
  10. فاتح

    تاسف اردو محفل کے رکن اصغر تلمیذ صاحب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون بہت دکھ کی خبر ہے
  11. فاتح

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    میسج ڈسپلے کرانے کی بجائے اگر کوڈ کے آغاز میں ایک کنڈیشن ڈال دیں اگر پہلا کیریکٹر یونی کوڈ کی فلاں فلاں رینج میں ہو تو فائل کو پراسس کرنے کی بجائے سیدھا سیدھا ٹیکسٹ کاپی کر کے دکھا دے تا کہ اینڈ یوزر کو پیچیدگی میں نہ الجھنا پڑے
  12. فاتح

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    کیا کسی تحریر کا حوالہ دینا اس تحریر کو آپ کا قول بنا دیتا ہے؟ جواب بہت سوچ سمجھ کے دیجیے گا ;) لیکن اس سب سے قطع نظر یہ واقعی آپ نے کمال کیا ہے۔۔۔ ایڈریس ذاتی پیغام میں بھیج دیں، مٹھائی کے دو ڈبے آپ کو روانہ کر دیے جائیں گے۔۔۔ :)
  13. فاتح

    برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی میں قرآن پاک کاقدیم ترین نسخہ برآمد، 14 سو سال میں ایک بھی تبدیلی نہیں

    متن کے مطابق "قریب تر" اور عنوان کے مطابق "ایک بھی تبدیلی نہیں"۔۔۔ سمجھ میں نہیں آیا
  14. فاتح

    دسویں سالگرہ محفل کو ایک عشرہ مکمل ہونے پر مبارکباد

    ممبر کے اوتار پر کلک کرو تو وہاں لکھا ہوتا ہے کہ کب سے رکن ہے :)
  15. فاتح

    دسویں سالگرہ محفل کو ایک عشرہ مکمل ہونے پر مبارکباد

    اوہ یعنی تم میرے کہنے کا انتظار کر رہی تھیں۔۔۔ چلو اب کہہ دیا نا :laughing:
  16. فاتح

    ایک سعودی بینک میں خلیفہءسوم حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا آج بھی کرنٹ اکاونٹ ہے

    غور سے پڑھ لیتے تو یہ سوال نہ کرتے ۔۔۔ آپ کے سوال کے پہلے حصے 1400 سال پرانے کرنٹ اکاؤنٹ کا جواب : اب یہ تو آپ بھی جانتے ہیں کہ آل سعود کا عہد (خصوصاً تیسرا دور جس میں موجودہ سعودی عرب کی تشکیل ہوئی)کتنے سال پرانا ہے :) دوسرے حصے یعنی کتنے درہم کا منافع کا جواب یہ ہے کہ اول تو سعودی عرب کی...
  17. فاتح

    دسویں سالگرہ محفل کو ایک عشرہ مکمل ہونے پر مبارکباد

    محفل پر ہمارا آنا بھی مصروفیات کے باعث کچھ کم ہوا ہے لیکن تم تو غائب ہی ہو گئی ہو۔۔۔ آتی جاتی رہا کرو
  18. فاتح

    مذہبی مقامات اور ناموں کے حوالے سے وزیر اعظم نے اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات منظور کر لیں

    یہ تو لہندیاں چھیڑن والے ہی بتا سکتے ہیں۔۔۔ ہمارا قطعاً کوئی دوش نہیں :laughing:
  19. فاتح

    خدماتِ ضیا الحق ! وسعت اللہ خان ۔ بی بی سی اردو

    یعنی ضیا کے کریڈٹ پر کچھ اچھے کام بھی موجود ہیں :laughing:
Top